کراچی، تاجر کو پستول کی گولیاں بھیج کر کروڑ روپے بھتہ مانگنے والا ملزم گرفتار
کراچی ( آن لائن )کراچی کے علاقے پاکستان ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی (پی ای سی ایچ ایس) میں ایک تاجر کے گھر پر پستول کی گولیوں کے ساتھ ایک کروڑ روپے بھتے کی پرچی بھیجنے والے ملزم کو سی آئی اے پولیس نے منظور کالونی میں کارروائی کر کے گرفتار کر لیا ہے ، ملزم… Continue 23reading کراچی، تاجر کو پستول کی گولیاں بھیج کر کروڑ روپے بھتہ مانگنے والا ملزم گرفتار