پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

رحیم یارخان میں تعینات پہلی سینئر خاتون آفیسر دانیہ رانا بہادری کی مثال بن گئیں

datetime 17  مئی‬‮  2023 |

رحیم یار خان (این این آئی)رحیم یارخان میں تعینات پہلی سینئر خاتون آفیسر دانیہ رانا بہادری کی مثال بن گئیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق رحیم یارخان کے کچے کے علاقے میں اے ایس پی دانیہ رانا بھی آپریشن کی قیادت کرتے ہوئے ڈاکوئوں کا ڈٹ کر مقابلہ کررہی ہیںرپورٹ کے مطابق جنوبی پنجاب کچے کے علاقے میں گزشتہ ایک ماہ سے جاری ڈاکوئوں کے خلاف پولیس کا آپریشن تیز کر دیا گیا ہے، آپریشن میں پولیس کے جوان تو حصہ لے ہی رہے ہیں تاہم ان کے ساتھ پہلی سینئر خاتون آفیسر دانیہ رانا بھی آپریشن کی قیادت کرتے ہوئے ڈاکوں کا ڈٹ کر مقابلہ کررہی ہیں۔دانیہ رانا جنوبی پنجاب کے ضلع رحیم یارخان میں تعینات پہلی سینئر خاتون آفیسر ہیں۔دانیہ رانا نے ابتدائی تعلیم کراچی سے حاصل کی، وہ اپنے خاندان کی واحد پولیس آفیسر ہیں جنہیں وطن کی محبت اور فورس میں جانے کا شوق محکمہ پولیس میں لے آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…