اسلام آباد (این این آئی)پیپلزپارٹی کے رہنما حسن مرتضی نے گرفتاری سے بچنے کے لیے دوڑ لگانے پر فواد چوہدری کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ لیڈر بننے کا وقت تھا تو فواد گیدڑ کی طرح بھاگا۔ایک بیان میں حسن مرتضیٰ نے کہا کہ اپنے دور حکومت میں فواد چوہدری سیاسی مخالفین کی بیماریوں کا مذاق اڑایا کر تے تھے، آج جب لیڈربننیکا وقت تھا تو فواد چوہدری گیدڑکی طرح بھاگ گیا، جیل بھرو تحریک چلانے والا آج عدالتوں کے پیچھے چھپتا پھر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ قوم کے بچوں کو جلا گھیراپر ورغلانے والیخودجیلوں سے بھاگ رہے ہیں۔
لیڈر بننے کا وقت تھا تو فواد گیدڑ کی طرح بھاگا،حسن مرتضیٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































