منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

راجن پور میں پرانی دشمنی کی لرزہ خیز واردات،والد دو بیٹوں اور بیٹی سمیت قتل

datetime 17  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راجن پور (این این آئی)راجن پور کی نواحی بستی میں پرانی دشمنی کے نتیجہ میں لرزہ خیز خون کی ہولی والد اسکے دو معصوم بیٹوں اور ایک نو عمر بیٹی سمیت چار افراد کو سوتے ہوئے فائرنگ کر کے ظالم قاتلوں نے قتل کر ڈالا علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ۔

آئی جی پنجاب نے فوری نوٹس لیتے ہوئے واقعہ کی تفصیلات طلب کر لیںـ مقتولین میں والد قیصر عباس ولد درمحمد قوم سرگانی نامی شخص کے دو بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہیں، وجہ عناد سابقہ قتل کی رنجش تھی ایس ایچ او ٹھانہ صدرنی پولیس کی نفری سمیت جائیوقوعہ پر پہنچ کرتحقیقات کاآغازکردیا گیا۔علاوہ ازیں راجن پور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور لرزہ خیز اجتماعی قتل کے اس افسوسناک واقعہ کا فوری نوٹس لے لیا ہیآئی جی پنجاب نے آر پی اوڈی جی خان سے رپورٹ طلب کرلی ہے اور ہدایت جاری کی ہے کہ ملزمان کی جلد گرفتاری کیلئے ڈی پی او راجن پور ذاتی نگرانی میں فوری اقدامات یقینی بنائیں، ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں پیش کیا جائے،ملزمان کو قرار واقعی سزائیں دلوائی جائیں،:مقتولین کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائی جائےـ

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…