ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

چار سدہ پولیس نے ٹول پلازا جلانے والے مظاہرین کی تصاویر جاری کردیں

datetime 17  مئی‬‮  2023 |

چار سدہ (این این آئی)چار سدہ پولیس نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ٹول پلازا جلانے والے مظاہرین کی تصاویرجاری کردیں۔پولیس کی جانب سے تصاویر جاری کرنے کے بعد چار سدہ موٹروے ٹول پلازا جلانے والے عناصر کی شناخت میں مددکی اپیل کی گئی ہے۔پولیس کے مطابق اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔پولیس کے مطابق ملوث عناصرکوکیفرکردار تک پہنچانے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مددکی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…