منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا ، ایک اور سابق رکن قومی اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

datetime 2  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا ، ایک اور سابق رکن قومی اسمبلی نےپارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان حلقہ این اے 31سے تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی و رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ انہوں نے جاری ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میں 9مئی کے واقعات کی پرزور مذمت کرتا ہوں ۔ پاک فوج ہماری ریڈ لائن ہے ،ہم سیاسی مقاصد کی خاطر قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف جارحیت کا ارتکاب برداشت نہیں کر سکتے ۔ انہوں پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا ہے جبکہ انہوں نے کہا ہے کہ نو مئی جیسے دلخراش واقعات کے بعد وہ ایسی پارٹی کا مزید حصہ نہیںرہ سکے جو ہمارے قومی اداروں پرحملوں میں ملوث ہو ۔ آئندہ کا لائحہ عمل دوستوں سے مشاورت کے بعد طے کیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…