اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کی سیاسی صورتحال میں ہونے والی تبدیلیوں اور آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے وزیراعظم نے شہباز شریف نے حکمران اتحاد کی جماعتوں کا ایک اجلاس بلالیا ہے ۔جنگ اخبار میں صالح ظافر کی خبر کے مطابق یہ اجلاس وزیراعظم کی انقر ہ سے واپسی کے فوراً بعد آئندہ ہفتے کے آغاز پر ہوگا جس میں وزیراعظم شہباز شریف کے علاوہ مشرق بعید کے ملک گئے ہوئے مولانا فضل الرحمن بھی واپس آکر جبکہ نواز شریف ذوم میٹنگ کے ذریعے اس میں شریک ہوں گے۔
سیاسی تبدیلیاں اور بجٹ، وزیراعظم نے پی ڈی ایم کا اجلاس بلالیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی



















































