بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

’’پاکستان میں کرونا بے قابو ہو گیا ‘‘ حکومت نے مزید پابندیوں کا اعلان کر دیا

datetime 23  اپریل‬‮  2021

’’پاکستان میں کرونا بے قابو ہو گیا ‘‘ حکومت نے مزید پابندیوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن ) پاکستان میں کورونا کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر پابندیوں میں مزید سختی کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا افطار کےبعد بازار بند ہوں گے جبکہ ریسٹورنٹس میں آؤٹ ڈور پرعید تک پابندی لگادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے اقتصادی… Continue 23reading ’’پاکستان میں کرونا بے قابو ہو گیا ‘‘ حکومت نے مزید پابندیوں کا اعلان کر دیا

’’ کرونا وائرس کی تیسری لہر کی تباہ کاریاں جاری ‘‘ مزید 144افراد جاں بحق ، کیسز کی تعداد میں بڑا اضافہ

datetime 23  اپریل‬‮  2021

’’ کرونا وائرس کی تیسری لہر کی تباہ کاریاں جاری ‘‘ مزید 144افراد جاں بحق ، کیسز کی تعداد میں بڑا اضافہ

اسلام آباد( آن لائن ) کوروناوبا کے باعث مزید 144 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 5870 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 53 ہزار 818 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، جس کے بعد مجموعی کووڈ 19 ٹیسٹس… Continue 23reading ’’ کرونا وائرس کی تیسری لہر کی تباہ کاریاں جاری ‘‘ مزید 144افراد جاں بحق ، کیسز کی تعداد میں بڑا اضافہ

نواز شریف کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم‎

datetime 23  اپریل‬‮  2021

نواز شریف کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم‎

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے قائد و اشتہاری ملزم نواز شریف کی جائیداد کی نیلامی کا حکم دیدیا۔ جمعہ کو احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے نواز شریف کی جائیداد نیلامی کی قومی احتساب بیورو (نیب) کی درخواست منظور کرتے… Continue 23reading نواز شریف کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم‎

میری جان کو خطرہ ہے،میرے دو بیٹے اور 3 پوتوں نے مجھے قتل کرنے کا پروگرام بنایا تھا ،سابق وزیراعلی سندھ کا انکشاف

datetime 23  اپریل‬‮  2021

میری جان کو خطرہ ہے،میرے دو بیٹے اور 3 پوتوں نے مجھے قتل کرنے کا پروگرام بنایا تھا ،سابق وزیراعلی سندھ کا انکشاف

کراچی( آن لائن ) سابق وزیر اعلی سندھ اور سینئر سیاستدان سید غوث علی شاہ نے کہاہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے۔،کراچی میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے میرے دو بیٹے اور 3 پوتوں نے مجھے قتل کرنے کا پروگرام بنایا تھا، میری ایک بیٹی بھی ان کے ساتھ ہے،… Continue 23reading میری جان کو خطرہ ہے،میرے دو بیٹے اور 3 پوتوں نے مجھے قتل کرنے کا پروگرام بنایا تھا ،سابق وزیراعلی سندھ کا انکشاف

پنجاب بھر میں میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

datetime 23  اپریل‬‮  2021

پنجاب بھر میں میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

سرگودھا(این این آئی)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز زیر انتظام میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا۔جس میں انسداد کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنانے کا حکم دیا گیا ہے۔زرائع کے مطابق میٹرک کے امتخانات دسویں جماعت… Continue 23reading پنجاب بھر میں میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

شہباز شریف کو رہا کر دیا گیا ‎

datetime 23  اپریل‬‮  2021

شہباز شریف کو رہا کر دیا گیا ‎

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا ،شہباز شریف کی جانب سے کورونا وباء میں شدت کے باعث منع کرنے کے باوجود پارٹی رہنما… Continue 23reading شہباز شریف کو رہا کر دیا گیا ‎

انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک کے کارکنوں کیلئے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 23  اپریل‬‮  2021

انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک کے کارکنوں کیلئے بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور( این این آئی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے تحریک کے گرفتار کارکنوں کی درخواست پر پولیس کو ان کا میڈیکل کرانے کا حکم دیتے ہوئے عملدرآمد رپورٹ طلب کر لی ۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے م تحریک کے گرفتار کارکنوں کی درخواست پر سماعت کی ۔83کارکنوںنے درخواست… Continue 23reading انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک کے کارکنوں کیلئے بڑا حکم جاری کر دیا

شہباز شریف کی رہائی کے روبکار جاری

datetime 23  اپریل‬‮  2021

شہباز شریف کی رہائی کے روبکار جاری

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی ضمانت کے لئے مسلم لیگ (ن)کے چیف آرگنائزر چودھری محمد نواز اور رکن اسمبلی سیف الملوک ک کھوکھر نے پچاس ، پچاس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرائے ۔ ضمانتی مچلکے احتساب عدالت نمبر دو ٹرائل کورٹ میں جمع کرائے گئے جہاں جج… Continue 23reading شہباز شریف کی رہائی کے روبکار جاری

اے اور او لیول کے طلبا کی فزیکل امتحانات کے خلاف دائر درخواست مسترد ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

datetime 23  اپریل‬‮  2021

اے اور او لیول کے طلبا کی فزیکل امتحانات کے خلاف دائر درخواست مسترد ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اے اور او لیول کے طلبا کی فزیکل امتحانات کے خلاف دائر درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اپنایا کہ ان کی… Continue 23reading اے اور او لیول کے طلبا کی فزیکل امتحانات کے خلاف دائر درخواست مسترد ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا