جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

پی ٹی آئی میںہوں یا نہیں ، کیا جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ ہوا ہے ؟ اسد قیصر نے خاموشی توڑ دی

datetime 5  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں ہی ہوں، جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ نہیں۔کچہری میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے رابطے میں ہوں۔انہوں نے کہا کہ پیر کو میرے چار کیسز ہیں۔صحافی نے سوال کیا کہ جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ ہوا؟ اسد قیصر نے کہا کہ جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ نہیں۔ایک اور صحافی نے سوال کیا کہ فواد چوہدری پی ٹی آئی سے رہنماؤں کو لے جا رہے ہیں، آپ سے کوئی رابطہ ہوا؟اسد قیصر نے جواب دیا کہ میں پی ٹی آئی میں ہی ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…