منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

کور کمانڈر ہاؤس حملہ تحقیقات میں اہم پیش رفت، جیوفینسنگ میں بانی پی ٹی آئی کی بہن کا نام بھی آگیا، علیمہ خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

datetime 5  جون‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) 9مئی کو جناح ہائوس اور دیگر سرکاری تنصیبات پر جلائو گھیرائو اور توڑ پھوڑ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان کا بھی نام آ گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ بی بی کا نام بھی جیو فینسنگ میں آگیا ہے، علیمہ بی بی نو مئی کے واقعہ میں وہاں موجود تھیں۔ذرائع کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ علیمہ بی بی کو تفتیش میں شامل کیا جائے گا، اگر وہ پیش نہیں ہوتیں تو ان کو گرفتار کر لیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…