منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

زمان پارک میں تین نقاب پوش خواتین ملاقات کیلئے گئیں، جب وہ باہر نکل کر نہر پر پہنچیں اور نقاب اُتارے تو۔۔۔معروف صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 5  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی مبشر لقمان نے اپنے ویلاگ میں دعویٰ کیا ہے کہ مجھے کسی نے بتا دیا کہ 3 خواتین آئی تھیں اوریہ شام کے وقت آئی تھیں، تینوں خواتین نے منہ پوری طرح نقاب سے ڈھانپا ہوا تھا جیسے سابق خاتون اول نقاب پہنتی ہیں، تینوں خواتین عمومی طور پر نقاب نہیں کرتیں نہ ہی برقہ پہنتی تھیں،

جب وہ باہر نکلیں اور نہر تک گئیں تو اپنے نقاب اتارے، انہیں پتہ نہیں چلا کہ انہیں کوئی فالو کر رہا تھا، جب انہوں نے نقاب اتارے تو فالو کرنے والے کو پتہ چلا گیا کہ یہ کون خواتین ہیں، اب ان سے بھی سوال و جواب ہوں گے۔ مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ ان خواتین سے بھی پوچھا جائے گاکہ آپ نے نقاب کیوں اوڑھے تھے کیونکہ اپنی زندگی میں تو آپ نقاب یا برقع نہیں پہنتیں، ہرایک سے سوال و جواب ہورہے ہیں، ہرایک اس وقت ڈر رہاہے کیونکہ اس وقت سوال وجواب ہورہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…