جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

بس کنڈکٹر کی ایم ایس سی کی طالبہ سے مبینہ زیادتی، ویڈیو بھی بنالی

datetime 4  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لودھراں (این این آئی)لودھراں میں مبینہ طور پر لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور ویڈیو بھی بنائی گئی، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کردئیے۔پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف متاثرہ لڑکی کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا کہ ملزم ویگن کنڈیکٹر ہے جو ایم ایس سی کی طالبہ کو بْک سینٹر سے ورغلا کر چنیوٹی والی گلی کے ایک مکان میں لیگیا اور اس کے ساتھ مبینہ زیادتی کی اور زیادتی کی ویڈیو بھی بنالی۔تفتیشی افسر کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہے ہیں جبکہ طالبہ کا میڈیکل کروالیا گیا ہے جس کی رپورٹ پیر کے روز موصول ہوگی۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…