ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بی آر ٹی بسوں اور دیگر خریداری میں 70 ارب کی کرپشن کا انکشاف کر دیا گیا

datetime 4  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)نگراں وزیر ٹرانسپورٹ شاہد خٹک نے کہا ہے کہ بی آر ٹی بسوں اور دیگر اشیاء کی خریداری میں 70 ارب روپے کی کرپشن کی گئی۔شاہد خٹک نے ایک انٹرویومیں کہا کہ بیورو کریسی ہمارے ساتھ تعاون نہیں کر رہی ہے، بی آر ٹی سفید ہاتھی ہے جسے ہمارے اوپر بٹھایا گیا ہے۔اْنہوں نے کہا کہ بس کمپنی آڈٹ کے لیے نہیں بیٹھ رہی، جتنے بقایا جات بنیں گے اس کی ادائیگی کر دیں گے۔نگراں وزیرِ ٹرانسپورٹ نے کہا کہ بس کمپنی کے ذمے بھی بقایا جات بنتے ہیں اور ادائیگی کے لیے ڈھائی سال پہلے ہی خط لکھ چکے ہیں۔شاہد خٹک نے کہا کہ ایشائی بینک کیحوالے سے باتوں میں صداقت نہیں ہے۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…