جمعرات‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2026 

پنجاب پولیس کاجناح ہاؤس حملہ کیس میں یاسمین راشد کی رہائی کا حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ

datetime 4  جون‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی)پنجاب پولیس نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد کی رہائی کا حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب پولیس کے مطابق جناح ہاؤس پر حملے کی تحقیقات سائنسی بنیادوں پر آگے بڑھائی جا رہی ہیں۔

یاسمین راشد سمیت جو بھی اس حملے میں ملوث ہے اسے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔پولیس کے مطابق یاسمین راشد کی رہائی کا فیصلہ چیلنج کریں گے، ابھی ابتدائی مرحلے کا فیصلہ ہے، تفتیش کرنا پولیس کا حق ہے۔پنجاب پولیس کے مطابق تمام حقائق اور فارنزک شواہد عدالت میں پیش کیے جائیں گے۔پولیس کے مطابق تفتیش مکمل کیے بغیر حملے میں ملوث افراد کے بارے میں حتمی رائے قائم کرنا درست نہیں۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…