حکمران مسلم لیگ ،پیپلزپارٹی اور متحدہ بیان بازی میں مصرف ،تحریک انصاف نے عوامی رابطہ مہم تیز کردی
کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں جاری سیاسی بیان بازی جو وفاق میں حکمراں اوراپوزیشن جماعت پیپلزپارٹی جبکہ سندھ میں پیپلزپارٹی اورایم کیوایم کے مابین شروع ہونے والی سنگین بیان بازی کے بعد تحریک انصاف کی اعلی قیادت نے جہاں ایک طرف انٹراپاٹی انتخابات کاعلان کیاوہیں خاموشی سے عوامی رابطہ مہم بھی تیزکردی ہے اوراسی سلسلے کی دوسری کڑی… Continue 23reading حکمران مسلم لیگ ،پیپلزپارٹی اور متحدہ بیان بازی میں مصرف ،تحریک انصاف نے عوامی رابطہ مہم تیز کردی