لاہور(نیوز ڈیسک) کاﺅنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے سانحہ گلشن اقبال پارک کے 6مبینہ سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا، مبینہ دہشت گردوں کے قبضے سے ممنوعہ لٹریچر اور اسلحہ برآمد کر کے تحقیقات کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کاﺅنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے گلشن اقبال کے قریب سے ہی ایک مدرسے میں کامیاب کارروائی کی اور سانحہ گلشن اقبال پارک کے 6مبینہ سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا جن میں عبید الرحمان ، خادم حسین سمیت دیگر شامل ہیں ۔ مبینہ دہشت گردوں کے قبضے سے ممنوعہ لٹریچر اور اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا اور انہیں تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ 27مارچ کو گلشن اقبال پارک میں ہونے والے خود کش حملے میں 78افراد جاں جبکہ 300سے زائد زخمی ہو گئے تھے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی



















































