اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

رمضان المبارک ابھی دور۔۔ مگر ۔۔ حکومت نے پہلے ہی عوام کو جھٹکادیدیا

datetime 4  اپریل‬‮  2016 |

فیصل آباد(نیوزڈیسک)رمضان المبارک ابھی دور۔۔ مگر ۔۔ حکومت نے پہلے ہی عوام کو جھٹکادیدیا،وزیرمملکت عابد شیر علی نے پہلے سے ہی خبردار کرتے ہوئے کہاہے کہ کروڑوں روپے لگا کر نئے گرڈ اسٹیشن لگائے ہیں رمضان میں کم سے کم لوڈشیڈنگ کی کوشش کریں گے انڈسٹری کیلئے صرف رمضان میں چار گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہو گی انڈسٹری کو سو فیصد فراہم کی جائےگی گیس کی پیداوار بڑھا رہے ہیں آٹھ سے دس ہزار میگاواٹ نئی بجلی سسٹم میں شامل کریں گے، اگلے ماہ وزیراعظم مٹیاری سے لاہور تک نئی ٹرانسمیشن لائن کاافتتاح کریں گے مارچ دو ہزار اٹھارہ تک بجلی کی لوڈشیدنگ ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔مریم نواز اور حسین نواز نے کوئی قانون نہیں توڑا تمام چیزیں ریکارڈ کا حصہ ہیں  مفروضوں پر بات کرنے والوں کے پاگل پن کا کچھ نہیں کرسکتے ۔فیصل آباد میں فیسکو آفس میں دورہ کرتے ہوئے وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی عابدشیر علی نے بتایا کہ مریم نواز اور حسین نواز نے کوئی قانون نہیں توڑا تمام چیزیں ریکارڈ کا حصہ ہیں ریکارڈ سے باہر کچھ نہیں مفروضوں پر بات کرنے والوں کے پاگل پن کا کچھ نہیں کرسکتے ثبوت کی بنیاد پر بات کی جائے۔ عابد شیر علی نے کہا کہ سب سے زیادہ دہشت گرد اور ٹارگٹ کلر ہم نے پکڑے اگر ہم غلط ہیں تو ہرسزا بھگتنے کو تیار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…