عمران خان کے شریف برادران کے بارے میں ایسے انکشافات کہ تحریک انصاف کے بلدیاتی نمائندے بھی دنگ رہ گئے
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے میثاق جمہوریت کے نام پر نورا کشتی کی ،2013 کے عام انتخابات کی دھاندلی بھی اسی مک مکا کا حصہ تھی، ہم نہ ہوتے تو ملک میں دوستانہ حزب اختلاف ہی ہونا تھی۔ عوام نے دھرنے… Continue 23reading عمران خان کے شریف برادران کے بارے میں ایسے انکشافات کہ تحریک انصاف کے بلدیاتی نمائندے بھی دنگ رہ گئے