اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا

datetime 7  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد/لاہور( این این آئی) تحریک انصاف کے الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجما ن کے مطابق چیئر مین کے عہدے کیلئے 5 جون کو انتخاب منعقد کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔چیئرمین تحریک انصاف کے عہدے کیلئے کاغذات نامزدگی 25 اور 26 مئی کو جمع کروائے جاسکیں گے۔صوبائی صدور کیلئے پولنگ 4 جون کو کروائی جائیگی۔تحصیل اور ضلعی صدور کیلئے ووٹنگ بالترتیب یکم اور دو جون کو کروائی جائے گی۔اسلام آباد: الیکشن کمیشن 6 جون کو تمام سطحات کے نتائج کا باضابطہ اعلان کرے گاترجمان کے مطابق رکنیت سازی مہم 15 اپریل کی رات 12 بجے ختم ہو جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…