بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

حکومت عمران خان کے خطاب سے خوفزدہ بڑا قدم اٹھا لیا ‎

datetime 8  اپریل‬‮  2016 |

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) پی ٹی وی کے چیئرمین عطاءالحق قاسمی نے کہا ہے کہ عمران خان کو پی ٹی وی پر خطاب کی اجازت دینا یا نہ دینا ان کا اختیار نہیں۔عمران خان کی طرف سے پاکستان ٹیلی ویژن نیوز سے خطاب کرنے کے اعلان اور میڈٰ یا پر ہلچل مچنے کے بعد سماءٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیئر مین پی ٹی وی نے کہا کہ انکا اختیا ر اجلاس کی صدارت اور پالیسی تیار کرنا ہے، وہ اجازت دینے یا نہ دینے کا فیصلہ کرنے کے مجازنہیں۔ اُن کاکہناتھاکہ قائم مقام ایم ڈی بھی عمران خان کے خطاب پر کچھ نہیں بول سکتے تاہم عطاء الحق قاسمی نے یہ واضح نہیں کیا کہ خطاب دکھانے یا نہ دکھانے کا فیصلہ کون کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…