گینگ وار میں ملوث کمانڈروں کے جعلی شناختی کارڈ کس نے بنائے؟نیاپنڈورہ بکس کھل گیا
کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے گرفتار سربراہ عزیر بلوچ سمیت گینگ وار میں ملوث کئی کمانڈروں کے جعلی ناموں سے شناختی کارڈ بنوانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ان کو دو شناختی کارڈ کس نے بنا کر دیئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ… Continue 23reading گینگ وار میں ملوث کمانڈروں کے جعلی شناختی کارڈ کس نے بنائے؟نیاپنڈورہ بکس کھل گیا