اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

41کو پھانسی250کانمبر لگ گیا،وزیرداخلہ کا اعلان

datetime 15  فروری‬‮  2016

41کو پھانسی250کانمبر لگ گیا،وزیرداخلہ کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ اس وقت سزائے موت کے منتظر دہشتگردوں کی کل تعداد 250 ہے گزشتہ دو سالوں کے دوران 41 دہشتگردوں کو پھانسی دی گئی ہے ۔ نیشنل ایکشن پلان کے تحت دہشتگردی کے خاتمے کیلئے کام جاری ہے اور فرقہ ورانہ دہشتگردی بھی ختم کی جا رہی… Continue 23reading 41کو پھانسی250کانمبر لگ گیا،وزیرداخلہ کا اعلان

ایاز صادق نے قسم اٹھالی

datetime 15  فروری‬‮  2016

ایاز صادق نے قسم اٹھالی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن ارکان نے سانحہ کوٹلی اور اسلام آباد لوکل باڈیز آرڈیننس میں 120دن کی توسیع کی قرارداد پر شدید احتجاج کیا اور اسلام آباد لوکل باڈی آرڈیننس پر دھاندلی دھاندلی کے نعرے لگاتے ہوئے سپیکر پر بھی کڑی تنقید کی جس پر سپیکر نے کہا کہ میں خدا کو… Continue 23reading ایاز صادق نے قسم اٹھالی

تاریخ میں پہلی بار آسکرایوارڈز کے لئے نامزد پاکستانی فلم کی وزیراعظم ہاؤس میں نمائش ہو گی

datetime 15  فروری‬‮  2016

تاریخ میں پہلی بار آسکرایوارڈز کے لئے نامزد پاکستانی فلم کی وزیراعظم ہاؤس میں نمائش ہو گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آسکر ایوارڈز کے لئے نامزد پاکستانی فلم ساز شرمین عبید چنائے کی ’’اے گرل ان دا ریور؛ پرائس آف فارگیونیس‘‘ کی نمائش 22 فروری کو وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف سے آسکرایوارڈ یافتہ فلم ساز شرمین عبید چنائے نے ملاقات کی۔ اس… Continue 23reading تاریخ میں پہلی بار آسکرایوارڈز کے لئے نامزد پاکستانی فلم کی وزیراعظم ہاؤس میں نمائش ہو گی

پاکستانی خواتین، سعودیہ نے اہم اعلان کر دیا

datetime 15  فروری‬‮  2016

پاکستانی خواتین، سعودیہ نے اہم اعلان کر دیا

ریاض(نیوز ڈیسک)  آئندہ کوئی پاکستانی خاتون سے شادی نہ کرے، سعودی حکومت نے پابندی لگادی، سعودی شہری ناصرف پاکستان بلکہ تین اور ممالک کی خواتین سے بھی شادی نہیں کرسکیں گے۔ یہ بات ڈائریکٹر مکہ مکرمہ پولیس، میجر جنرل عساف القرشی  نے بتائی انہوں نے کہا کہ پاکستان سمیت 4 ممالک کی خواتین سے سعودی… Continue 23reading پاکستانی خواتین، سعودیہ نے اہم اعلان کر دیا

نادرا نے ووٹوں کی تصدیق کیسے کی؟ تہلکہ خیز انکشاف،الیکشن اور تصدیق متنازعہ ہوگئے

datetime 15  فروری‬‮  2016

نادرا نے ووٹوں کی تصدیق کیسے کی؟ تہلکہ خیز انکشاف،الیکشن اور تصدیق متنازعہ ہوگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں انکشاف ہواہے کہ نادرا کے پاس مقناطیسی سیاہی کی جانچ کے لئے درکار ٹیکنالوجی ہی موجود نہیں لیکن ووٹوں کی تصدیق کے نام پر امیدواروں سے بھاری فیسیں وصول کر کے تصدیق کی رپورٹس دی گئیں ۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے اس حوالے سے سوالنامہ… Continue 23reading نادرا نے ووٹوں کی تصدیق کیسے کی؟ تہلکہ خیز انکشاف،الیکشن اور تصدیق متنازعہ ہوگئے

ڈاکٹر عمر سیف کا نام اسلامی ممالک کی 500 انتہائی بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل

datetime 15  فروری‬‮  2016

ڈاکٹر عمر سیف کا نام اسلامی ممالک کی 500 انتہائی بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب آئی ٹی بورڈ کے چیئرمین اور آئی ٹی یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر ڈاکٹر عمر سیف(ستارہ امتیاز) کا نام اسلامی ممالک کی 500 انتہائی بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور ڈاکٹر عطا ءالرحمن کے بعد وہ پاکستان کے پہلے کمپیوٹر سائنسدان ہیں جنہیں یہ اعزاز… Continue 23reading ڈاکٹر عمر سیف کا نام اسلامی ممالک کی 500 انتہائی بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل

گولی مارنے کا کس نے کہا؟کتنے پیسے لئے؟ریحام خان اورعمران خان کی طلاق پر کتاب میں انکشافات

datetime 15  فروری‬‮  2016

گولی مارنے کا کس نے کہا؟کتنے پیسے لئے؟ریحام خان اورعمران خان کی طلاق پر کتاب میں انکشافات

اسلام آباد(پ ر) عشق میں غیرت جذبات نے رونے نہ دیا، عمران خان کے ساتھ علیحدگی کے ذکر پر ریحام کئی مرتبہ جذباتی ہوگئیں، یوں محسوس ہوتا ہے کہ ریحام کی عمران سے محبت سچے عشق اورمحبت میں تبدیل ہوچکی تھی۔عمران اور ریحام کے مشترکہ دوست سمجھتے ہیں کہ واپسی کے راستے ابھی بھی کھلے… Continue 23reading گولی مارنے کا کس نے کہا؟کتنے پیسے لئے؟ریحام خان اورعمران خان کی طلاق پر کتاب میں انکشافات

سکیورٹی سے متعلق اہم قومی ادارے کا قومی ایکشن پلان پر اندرون سندھ عمل درآمد نہ ہونے پر تشویش کا اظہار

datetime 15  فروری‬‮  2016

سکیورٹی سے متعلق اہم قومی ادارے کا قومی ایکشن پلان پر اندرون سندھ عمل درآمد نہ ہونے پر تشویش کا اظہار

کراچی (نیوز ڈیسک)سیکیورٹی سے متعلق اہم قومی ادارے نے قومی ایکشن پلان پر اندرون سندھ عمل درآمد نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔رپورٹ میں ادارے نے کہاکہ اندرون سندھ قومی ایکشن پلان کا وجود نظر نہیں آتا 190کراچی سمیت صوبے میں امن کی بحالی کے لئے پلان کا دائرہ کارمزید موثر طریقے سے… Continue 23reading سکیورٹی سے متعلق اہم قومی ادارے کا قومی ایکشن پلان پر اندرون سندھ عمل درآمد نہ ہونے پر تشویش کا اظہار

پی آئی اے کا احتجاج،سب سے بڑا ”ستون“گرانے کافیصلہ

datetime 15  فروری‬‮  2016

پی آئی اے کا احتجاج،سب سے بڑا ”ستون“گرانے کافیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے چیئر مین سہیل بلوچ کو ملازمت سے فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سربراہ سہیل بلوچ اور ڈپٹی کنونیئر ہدایت اللہ کو شو کاز نوٹس کا جواب نہ دینے پر فارغ کرنے… Continue 23reading پی آئی اے کا احتجاج،سب سے بڑا ”ستون“گرانے کافیصلہ