حکمران جماعت کے رکن اسمبلی خواجہ سراؤں کے حقوق کیلئے میدان میں آگئے
لاہور( این این آئی ) حکمران جماعت کے رکن اسمبلی شیخ علاؤ الدین نے پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں کے گائنی اور خواتین کے دیگر وارڈز،طالبات کے تعلیمی اداروں اورہاسٹلز میں خواجہ سراؤں کی تعیناتی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے بے پردگی کا عنصر بھی ختم ہو جائے گا ۔… Continue 23reading حکمران جماعت کے رکن اسمبلی خواجہ سراؤں کے حقوق کیلئے میدان میں آگئے