عمران خان کاآرمی چیف سے ملاقات کرنے کااعلان
پشاور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کو جمہوریت کی سمجھ نہیں آرہی ہے قومی ائیر لائن کے ملازمین کے خدشات دور کرنے کی بجائے ان کو بلڈوز کیا گیا۔لوگوں پر گولیوں کا چلناآمریت میں دیکھا تھااتنی طاقت کا استعمال تو پرویزمشروف نے بھی نہیں کیا جتنا نواز شریف… Continue 23reading عمران خان کاآرمی چیف سے ملاقات کرنے کااعلان