عمران فاروق قتل کیس،بڑی خبرآگئی
کراچی (نیوزڈیسک)ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں وزارت داخلہ کی عدم دلچسپی کی وجہ سے تحقیقات کا دائرہ ملزموں کے بیانات تک محدود، تفتیشی ٹیم کی برطانیہ اور سری لنکا روانگی بھی تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں وزارت داخلہ کی عدم دلچسپی کے باعث تحقیقات کا دائرہ… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس،بڑی خبرآگئی