بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پی آئی اے ملازمین کی فائرنگ سے ہلاکت ،ن لیگی رہنماء نے پھر’’گلوبٹ‘‘کاحوالہ دے دیا

datetime 3  فروری‬‮  2016

پی آئی اے ملازمین کی فائرنگ سے ہلاکت ،ن لیگی رہنماء نے پھر’’گلوبٹ‘‘کاحوالہ دے دیا

لاہور( نیوزڈیسک) وزیر قانون و پارلیمانی امور پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ کراچی میں پی آئی اے کے ملازمین کی ہڑتال دورا ن پیش آنے واقعے میں ملوث کسی گلو یا الو بٹ کو نہیں چھوڑیں گے ، ویڈیو سے شناخت ہو جائیگی ، پبلک سروس کے اداروں میں ہڑتال کی گنجائش… Continue 23reading پی آئی اے ملازمین کی فائرنگ سے ہلاکت ،ن لیگی رہنماء نے پھر’’گلوبٹ‘‘کاحوالہ دے دیا

دیر سے مبینہ دہشت گرد گرفتار

datetime 3  فروری‬‮  2016

دیر سے مبینہ دہشت گرد گرفتار

پشاور (نیوز ڈیسک) محکمہ انسداد دہشت گردی نے دیر میں کارروائی کر کے مبینہ دہشت گرد سلمان کو گرفتار کر لیا صوبائی حکومت نے سلمان کے سر کی قیمت 20 لاکھ روپے مقرر کی تھی میڈیا رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز محکمہ انسداد دہشت گردی نے دیر میں مبینہ دہشت گردی سلمان کی موجودگی… Continue 23reading دیر سے مبینہ دہشت گرد گرفتار

سالگرہ مبارک، آصفہ بھٹو 23برس کی ہو گئیں

datetime 3  فروری‬‮  2016

سالگرہ مبارک، آصفہ بھٹو 23برس کی ہو گئیں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی اور بلاول بھٹو کی بہن آصفہ بھٹو 23برس کی ہو گئیں ۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی چھوٹی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری کی23 ویںسالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے خاندان نے آصفہ بھٹو زرداری سے… Continue 23reading سالگرہ مبارک، آصفہ بھٹو 23برس کی ہو گئیں

عز یر بلوچ کی گرفتاری کے بعدحماد صد یقی کی بھی گرفتاری ظاہر کرنے کا فیصلہ

datetime 3  فروری‬‮  2016

عز یر بلوچ کی گرفتاری کے بعدحماد صد یقی کی بھی گرفتاری ظاہر کرنے کا فیصلہ

کراچی(نیوز ڈیسک )عز یر جان بلوچ کی گرفتاری ظاہر کرنے کے بعداب حماد صد یقی کی بھی گرفتاری ظاہر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ذرائع نے بتا یا ہے کہ حماد صد یقی کو بھی عز یر بلوچ کی گرفتاری کے تین روز بعد د بئی میں گرفتار کیا گیا تھا جبکہ ایک ما… Continue 23reading عز یر بلوچ کی گرفتاری کے بعدحماد صد یقی کی بھی گرفتاری ظاہر کرنے کا فیصلہ

اہم شخصیت کا پاسپورٹ قبضے میں لے لیاگیا

datetime 3  فروری‬‮  2016

اہم شخصیت کا پاسپورٹ قبضے میں لے لیاگیا

کراچی(نیوزڈیسک) لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کے انکشافات کے خوف سے متعددارکان اسمبلی بیرون ملک فرار ہونے کے لیے پر تول رہے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے نے عذیر بلوچ کی گرفتاری کے روز ہی لیاری میں چھاپہ مار کرایک رکن اسمبلی کا پاسپورٹ اپنے قبضے میں لے لیا… Continue 23reading اہم شخصیت کا پاسپورٹ قبضے میں لے لیاگیا

عذیر بلوچ کے انکشافات،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 3  فروری‬‮  2016

عذیر بلوچ کے انکشافات،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

کراچی(نیوزڈیسک) رات گئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اعلیٰ افسران کا اجلاس ہوا۔ جس میں عزیر بلوچ کے قریبی ساتھیوں استاد تاجو، غفار ذکری، شیراز ذکری، وصی لاکھو، عمر کچھی، شکیل بادشاہ خان، زاہد لاڈلہ، فیصل پٹھان، سردار آصف عرف مٹھل، گلا بو، اور ساجد گولی مار کی گرفتاری کا فیصلہ کیا گیا۔ جمیل… Continue 23reading عذیر بلوچ کے انکشافات،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

سب سے بڑا بریک تھرو،وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچابھی نہیں تھا

datetime 3  فروری‬‮  2016

سب سے بڑا بریک تھرو،وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچابھی نہیں تھا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مولانا عبد العزیز نے پرویز مشرف سمیت تمام کرداروں کو معاف کرنے کا عندیہ دے دیا۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے، خطیب لال مسجد کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف ان کے مسلمان بھائی ہیں، معاف کرنے کا فیصلہ مشاورت سے ہو گا۔مولانا عبد… Continue 23reading سب سے بڑا بریک تھرو،وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچابھی نہیں تھا

ٹانک, شناختی کارڈ کیلئے لائن میں کھڑا شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

datetime 3  فروری‬‮  2016

ٹانک, شناختی کارڈ کیلئے لائن میں کھڑا شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

ٹانک(نیوز ڈیسک )ٹانک میں نادرا رجسٹریشن سینٹر میں شناختی کارڈ کے حصول کے لئے کئی گھنٹے لائن میں کھڑا قبائلی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔ جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا سے تعلق رکھنے والا آئی ڈی پی سفیر برکی نامی شخص پولیٹیکل کمپاﺅنڈ جنوبی وزیرستان ٹانک میں واقع نادرا رجسٹریشن سینٹر میں صبح… Continue 23reading ٹانک, شناختی کارڈ کیلئے لائن میں کھڑا شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

عذیر بلوچ کے انکشافات کے بعد ایکشن،کراچی میں رات گئے آپریشن،متعددگرفتار

datetime 3  فروری‬‮  2016

عذیر بلوچ کے انکشافات کے بعد ایکشن،کراچی میں رات گئے آپریشن،متعددگرفتار

کراچی(نیوزڈیسک)عذیر بلوچ کے انکشافات کے بعد ایکشن،کراچی میں رات گئے آپریشن،متعددگرفتار، کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس نے سرچ ا?پریشن کرکے گینگ وار کے 6 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔لیاری کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ ا?پریشن کیا جن میں علی محمد محلہ، پھول پتی لین، دبئی چوک اور عیدو لین شامل… Continue 23reading عذیر بلوچ کے انکشافات کے بعد ایکشن،کراچی میں رات گئے آپریشن،متعددگرفتار