ایئر بلو کو اضافی پروازیں شروع کرنے کی اجازت مل گئی
کراچی(نیوز ڈیسک)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے میں جاری احتجاج اور مسافروں کی سہولت کے پیش نظر ایئر بلیو کو اضافی پروازیں شروع کرنے کی اجازت دے دی، یہ اضافی پروازیں کراچی سے لاہور، اسلام آباد، لاہور اسلام آباد سے کراچی کیلئے آج سے شروع کی جائے گی۔اس سلسلے میں سول ایوی ایشن… Continue 23reading ایئر بلو کو اضافی پروازیں شروع کرنے کی اجازت مل گئی