مردان , گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق
مردان(نیوز ڈیسک)مردان میں گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔ پارہوتی کے علاقہ باکو میں ظاہر شاہ نامی شخص کی والدہ کی وفات پر گھر میں تعزیت کے لیے لوگ آئے ہوئے تھے کہ اچانک کمرے کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق… Continue 23reading مردان , گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق