بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

عزیربلوچ نے پیسے اور تحائف لینے والے صحافیوں کے نام بھی اگل دیئے

datetime 1  فروری‬‮  2016

عزیربلوچ نے پیسے اور تحائف لینے والے صحافیوں کے نام بھی اگل دیئے

کراچی (این این آئی)لیاری گینگ وارکے گرفتارسرغنہ عزیربلوچ نے سرپرستی کرنے والے سیاستدانوں اور پولیس افسران کے بعد پیسے اور تحائف لینے والے صحافیوں کے نام بھی اگلنا شروع کردیئے ہیں۔100 سے زائد صحافی ماہانہ پانچ ہزار سے ایک لاکھ روپے تک وصول کرتے تھے۔ذرائع کے مطابق لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ سے… Continue 23reading عزیربلوچ نے پیسے اور تحائف لینے والے صحافیوں کے نام بھی اگل دیئے

سرکاری سکولوں کو دوبارہ سنگین دھمکی

datetime 1  فروری‬‮  2016

سرکاری سکولوں کو دوبارہ سنگین دھمکی

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے سرکاری اسکول کو بند کرانے کے لیے دھمکی دی گئی ہے ۔اسکول بند کرنے کے لیے دھمکی کراچی کے علاقے کے پاپوش نگر میں واقع گرلز سکینڈری اسکول کو دی گئی ہے ۔پمفلٹ میں اسکول کو بند کرنے کی دھمکی دی گئی ہے ۔اسکول کو بند کرنے کی دھمکی سے متعلق سکیورٹی اداروں… Continue 23reading سرکاری سکولوں کو دوبارہ سنگین دھمکی

عزیربلوچ کی گرفتاری ،پیپلزپارٹی رہنماؤں کوامریکاسے بلاواآگیا

datetime 1  فروری‬‮  2016

عزیربلوچ کی گرفتاری ،پیپلزپارٹی رہنماؤں کوامریکاسے بلاواآگیا

کراچی(نیوزڈیسک)سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پارٹی کی اعلیٰ قیادت کو امریکا طلب کرلیا ہے ۔امریکا میں سابق صدرآصف علی زرداری پارٹی رہنماؤں سے ملکی صورت حال پر بات چیت کریں گے ۔گزشتہ روز آصف علی زرداری نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بھی امریکا طلب کیا… Continue 23reading عزیربلوچ کی گرفتاری ،پیپلزپارٹی رہنماؤں کوامریکاسے بلاواآگیا

این اے 122،تحریک انصاف کے رہنماء کے لئے بری خبر

datetime 1  فروری‬‮  2016

این اے 122،تحریک انصاف کے رہنماء کے لئے بری خبر

اسلام آباد( این این آئی)الیکشن کمیشن میں ووٹرز کی منتقلی سے متعلق جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے پر علیم خان کو تین سال قید اور جرمانے کی سزا بھی ہوسکتی ہے، ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق علیم خان کی جانب سے این اے 122 میں ووٹرز کی منتقلی سے متعلق جمع کرائے گئے تمام حلف… Continue 23reading این اے 122،تحریک انصاف کے رہنماء کے لئے بری خبر

ن لیگ کی ایم پی اے کنول نعمان انتقال کر گئیں

datetime 1  فروری‬‮  2016

ن لیگ کی ایم پی اے کنول نعمان انتقال کر گئیں

لاہور(نیوز ڈیسک ) ن لیگ کی ایم پی اے اور اداکارہ کنول نعمان انتقال کر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق کچھ دیر قبل کنول نعمان کو برین ہیمرج کے باعث جناح اسپتال کی انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹرز نے آئندہ 48 گھنٹے نازک قرار دئے تھے۔ تاہم اب کنول نعمان انتقال… Continue 23reading ن لیگ کی ایم پی اے کنول نعمان انتقال کر گئیں

پٹرول چالیس روپے لیٹر کیاجائے ، سندھ اسمبلی میں قرار داد منظور

datetime 1  فروری‬‮  2016

پٹرول چالیس روپے لیٹر کیاجائے ، سندھ اسمبلی میں قرار داد منظور

کراچی (نیوز ڈیسک)سندھ اسمبلی میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی کافائدہ عوام کو منتقل کرنے سے متعلق قرار داد اکثریت رائے منظور کر لی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سینئر وزی نثار کھوڑو نے اسمبلی کے اجلاس کے دوران قرار داد پیش کی جسے اکثریت رائے سے منطور کر لیا گیاہے۔قرار داد کے متن میں کہا… Continue 23reading پٹرول چالیس روپے لیٹر کیاجائے ، سندھ اسمبلی میں قرار داد منظور

جانتا ہوں شرجیل میمن نے عزیر بلوچ سے کتنے قتل کروائے،نبیل گبول

datetime 1  فروری‬‮  2016

جانتا ہوں شرجیل میمن نے عزیر بلوچ سے کتنے قتل کروائے،نبیل گبول

کراچی (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول کا کہنا ہے کہ حکومت کو عزیر بلوچ کو تحفظ دینا چاہیے ، ایسا نہ ہو عزیر کو عدالت لاتے ہوئے مار دیاجائے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نبیل گبول کا کہنا تھا کہ عزیر بلوچ اگر سیاستدان ہے تو اتنے مقدمات کیوں ہیں،… Continue 23reading جانتا ہوں شرجیل میمن نے عزیر بلوچ سے کتنے قتل کروائے،نبیل گبول

گورنر تبوک شہزادہ فہد بن سلطان بن عبد العزیز کی بلوچستان آمد

datetime 1  فروری‬‮  2016

گورنر تبوک شہزادہ فہد بن سلطان بن عبد العزیز کی بلوچستان آمد

کوئٹہ(نیوز ڈیسک ) سعودی عرب کے صوبہ تبوک کے گورنر شہزادہ فہد بن سلطان بن عبدالعزیز تلور کے شکار کے سلسلے میں بلوچستان کے ضلع چاغی کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز دالبندین پہنچ گئے.بلوچستان کے جنوبی اور مغربی علاقوں میں تلور کے ساتھ ساتھ مقامی اور سربیا سے آنے والے پرندے اچھی خاصی تعداد میں پائے جاتے… Continue 23reading گورنر تبوک شہزادہ فہد بن سلطان بن عبد العزیز کی بلوچستان آمد

ڈر ہے میرے شوہر کو جعلی مقابلے میں مار دیا جائیگا ٗاہلیہ عزیر بلوچ

datetime 1  فروری‬‮  2016

ڈر ہے میرے شوہر کو جعلی مقابلے میں مار دیا جائیگا ٗاہلیہ عزیر بلوچ

کراچی (نیوز ڈیسک) اہلیہ عزیر بلوچ نے کہا ہے کہ ڈر ہے میرے شوہر کو جعلی مقابلے میں مار دیا جائیگا۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ثمینہ عزیر بلوچ نے کہا کہ میرے شوہر کو دسمبر 2014ء میں گرفتار کیا گیا تھا۔ دبئی ایئرپورٹ پر انٹرپول نے میرے شوہر کو گرفتار کیا ہم… Continue 23reading ڈر ہے میرے شوہر کو جعلی مقابلے میں مار دیا جائیگا ٗاہلیہ عزیر بلوچ