غلنئی(نیوزڈیسک) افغانستان سے مہمند ایجنسی میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر فائر کیے گئے مارٹر گولوں سے ایک میجر اور حولدار زخمی ہو گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سرحد پار سے مہمند ایجنسی میں بازائی تحصیل میں چوکی کو نشانہ بنایا گیا ٗذرائع کے مطابق مارٹر گولوں سے زیارت چیک پوسٹ کو ساڑھے 4 بجے کے قریب نشانہ بنایا گیا۔مارٹر گولوں کے حملوں میں زخمی ہونے والوں میں میجر فرخ اور حوالدار عمران خان زخمی ہوئے، ذرائع نے بتایا کہ زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور منتقل کیاگیا۔ذرائع کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ پاک فوج نے مارٹر گولوں سے مشتبہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
افغانستان سے مہمند ایجنسی میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر فائر کیے گئے مارٹر گولوں سے ایک میجر اور حولدار زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘
-
پنجاب میں عیدالاضحیٰ تعطیلات کا اعلان، سرکاری دفاتر بند رہیں گے
-
محمد عامر کی شاہین آفریدی کے بارے میں تین سال قبل کی گئی بات سچ ثابت ہوگئی
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بجلی کے بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ،پاورڈویژن نے ایڈوائزری جاری...
-
پروٹیکٹیڈ صارفین کی سبسڈی ختم کرنے کی تجویز نا منظور
-
ٹرمپ نے بیٹے کی شادی میں شرکت سے انکار کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی
-
ایف آئی اے کی کارروائی، آسٹریلیا جاکر ہم جنس سے شادی اور سیاسی پناہ کی کوشش کرنیوالا پاکستانی گرفتار
-
16سالہ کینسر کی مریضہ سے اجتماعی عصمت دری
-
ایران نے امریکہ سے مذاکرات کے لیے وفد کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
بغیر کسی ایڈوانس کے مفت میں خواتین کو پنک اسکوٹیز دے رہے ہیں، بڑا اعلان
-
پاکستان میں چاندی کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ نئی قیمت جاری
-
بلاول بھٹو کا خود گاڑی چلاتے ہوئے ای چالان ہو گیا
-
خواتین پنک اسکوٹی شوہر یا بھائی کو چلانے نہ دیں، حکومت نے خبردار کردیا



















































