بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

ٹڈاپ اسکینڈل میں ملوث سابق وزیر اعظم گیلانی کا فرنٹ مین کراچی منتقل

datetime 1  فروری‬‮  2016

ٹڈاپ اسکینڈل میں ملوث سابق وزیر اعظم گیلانی کا فرنٹ مین کراچی منتقل

کراچی (نیوز ڈیسک)ٹڈاپ اسکینڈل میں ملوث سابق وزیر اعظم کے فرنٹ مین کو کراچی منتقل کردیا گیا،ملزم سے اہم انکشافات متوقع ہیں۔تفصیلات کے مطابق ٹڈاپ اسکینڈل میں ملوث مرکزی ملزم اور سابق وزیر اعظم جنگ رپورٹر ثاقب صغیر کے مطابق یوسف رضا گیلانی کے فرنٹ مین فیصل صدیق خان کو ایف آئی اے نے اڈیالہ… Continue 23reading ٹڈاپ اسکینڈل میں ملوث سابق وزیر اعظم گیلانی کا فرنٹ مین کراچی منتقل

وزیراعلی سندھ نے رینجرزاختیارات میں توسیع کی سمری پر دستخط کردیئے

datetime 1  فروری‬‮  2016

وزیراعلی سندھ نے رینجرزاختیارات میں توسیع کی سمری پر دستخط کردیئے

کراچی(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے رینجرز کے مشروط اختیارات میں توسیع سے متعلق سمری پر دستخط کردیئے جس کے سمری وفاقی وزارت داخلہ کو ارسال کی جائے گی۔ سندھ اسمبلی کی قرارداد سے مشروط رینجرز اختیارات سے متعلق سمری وزیراعلی سندھ کو بھیجی گئی جس پر انہوں نے دستخط کردیئے جب کہ… Continue 23reading وزیراعلی سندھ نے رینجرزاختیارات میں توسیع کی سمری پر دستخط کردیئے

عذیربلوچ کی گرفتاری:ن لیگ،پی پی پی تعلقات خطرناک موڑ پر آ گئے

datetime 1  فروری‬‮  2016

عذیربلوچ کی گرفتاری:ن لیگ،پی پی پی تعلقات خطرناک موڑ پر آ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کہا جارہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے مبینہ طور پر کرپٹ سیاست دانوں کے کیسز کے حوالے سے سندھ رینجرز کے کردار پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ جمعہ کو پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے اعلیٰ سطح کے اجلاس سمیت مسلم لیگ (ن) کے حالیہ اجلاس میں… Continue 23reading عذیربلوچ کی گرفتاری:ن لیگ،پی پی پی تعلقات خطرناک موڑ پر آ گئے

رائےونڈ ،مضر صحت کیک کھانے سے 2 بہنیں جاں بحق

datetime 1  فروری‬‮  2016

رائےونڈ ،مضر صحت کیک کھانے سے 2 بہنیں جاں بحق

رائیونڈ(نیوز ڈیسک)رائیونڈ میں مضر صحت کیک کھانے سے دو کمسن بہنیں جاں بحق ہوگئیں جبکہ تین کی حالت نازک ہے۔رائیونڈ کی ریلوے کالونی میں رہائش پذیر شہزاد نامی شخص گولیاں ٹافیاں بیچ کر بچوں کا پیٹ پالتا ہے۔شہزاد کے مطابق اس کی پانچ بیٹیوں نے کیک کھایا جس سے ان کی حالت بگڑ گئی ،بچیوں… Continue 23reading رائےونڈ ،مضر صحت کیک کھانے سے 2 بہنیں جاں بحق

شیخوپورہ پولیس نے شہر میں تبلیغی جماعتوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی

datetime 1  فروری‬‮  2016

شیخوپورہ پولیس نے شہر میں تبلیغی جماعتوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی

شیخوپورہ(نیوز ڈیسک ) شیخوپورہ پولیس نے تبلیغی جماعتوں کے شہر میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے بھر کی یونیورسٹیز تبلیغی جماعت کے تبلیغ کرنے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد شیخوپورہ ڈسٹرکٹ میں بھی پولیس نے تبلیغی جماعت کے داخلے پر… Continue 23reading شیخوپورہ پولیس نے شہر میں تبلیغی جماعتوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی

سینیٹر بابر اعوان کی بھابھی انتقال کر گئیں

datetime 1  فروری‬‮  2016

سینیٹر بابر اعوان کی بھابھی انتقال کر گئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینیٹر ڈاکٹر بابر اعوان کی بھابھی اوراسٹامپ فروش یونین کے صدر ملک وحید اعوان کی والدہ انتقال کر گئیں ہیں جن کی نمازہ جنازہ شام ساڑھے چار بجے کہوٹہ روڈ اوتلہ گاﺅں ادا کی جائے

مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے‘ نغمہ بھارت میں بھی مقبول

datetime 1  فروری‬‮  2016

مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے‘ نغمہ بھارت میں بھی مقبول

کراچی(نیوز ڈیسک)مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے‘،آرمی پبلک اسکول کے بچوں کی ہمت و شجاعت کی ترجمانی کرتا یہ نغمہ سرحد پار بھی دلوں کو چھو گیا ، بھارت میں یہ گیت وائرل ہوچکا ہے۔علم دشمنوں اورانتہا پسندی کا خاتمہ علم کی روشنی سے ہی ممکن ہے،یہی سوچا اور پھر کرکے بھی دکھایا، پشاور… Continue 23reading مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے‘ نغمہ بھارت میں بھی مقبول

تھر میں آر او پلانٹ کے فلٹر شدہ پانی پر ٹینکر مافیا کا قبضہ

datetime 1  فروری‬‮  2016

تھر میں آر او پلانٹ کے فلٹر شدہ پانی پر ٹینکر مافیا کا قبضہ

تھر پارکر(نیوز ڈیسک)تھرکی زمین اورتھری باشندوں کی پیاس بجھانے کے لئے آراوپلانٹ بھی کام نہ آیا۔پلانٹ کے تالاب پر ٹینکرمافیا کے راج نے صحرائی علاقوں کوپانی پہنچانے کا خواب سچ نہ ہونے دیا۔تھرکی زمین ہمیشہ سے پیاسی رہی ہے۔ قدرت مہربان ہواوربارش آجائے توپیاسی زمین میں جان پڑجاتی ہے۔لیکن ابرکرم نہ برسے تو قحط سالی… Continue 23reading تھر میں آر او پلانٹ کے فلٹر شدہ پانی پر ٹینکر مافیا کا قبضہ

2018ءمیں ایسا خوفناک زلزلہ آئے گا کہ ہر طرف تباہی مچ جائے گی

datetime 1  فروری‬‮  2016

2018ءمیں ایسا خوفناک زلزلہ آئے گا کہ ہر طرف تباہی مچ جائے گی

اسلام آباد (نیو زڈیسک ) 2018 تک ہلکی نوعیت کے ساتھ ساتھ بڑی شدت کا زلزلہ بھی آ سکتا ہے عالمی ماہرین ارض نے کہا ہے کہ زلزلوں سے ساڑھے آٹھ کروڑ افراد اب تک ہلاک ہو چکے ہیں لگاتار زلزلے ارضیاتی تغیر و تبدیلی کا نتیجہ ہے۔ 2018ءمیں ایسا خوفناک زلزلہ آئے گا کہ… Continue 23reading 2018ءمیں ایسا خوفناک زلزلہ آئے گا کہ ہر طرف تباہی مچ جائے گی