منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

رمضان المبارک سے قبل ۔۔۔افراد کیخلاف کریک ڈاؤن

datetime 25  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کمالیہ ( آن لائن) رمضان المبارک سے قبل مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔تفصیلات کے مطابق تحصیل میونسپل آفیسر محمد نواز خان نے ڈی سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عامر اعجاز اکبر کی ہدایت پر آمدہ رمضان المبار ک سے پہلے اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں کو کنٹرول میں کرنے کے لیے محلہ غازی آباد، ماموں کانجن موڑاورمنڈی موڑپر گراں فروشوں مسمی سعید احمد ، عبد الغفار، اشرف ،محمد اکرم ،محمد حسیب ،صابر ، علی اصغر ،محمد عارف، یعقوب وغیرہ کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر مبلغ 26ہزار 5صد روپے جرمانے کیے ۔اس موقع پر ٹی او آر راؤ شفیق الرحمن، رابطہ آفیسر بہادر علی،انکروچمنٹ انسپکٹر بھی ہمراہ تھے ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…