منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی کتے گدھے اور دیگر حرام جانوروں کاصرف گوشت ہی نہیں بلکہ ان کی آلائشیں بھی کھارہے ہیں،جانیئے کیسے ؟بھیانک انکشافات

datetime 25  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) پاکستان میں حرام جانوروں اور ان کی لائشوں کی خریدوفرخت نہیں کے خلاف درخواست پر عدالت نے وفاقی حکومت اور چےئر مین فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز لاہور ہا ئیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے کیس کی سماعت کی‘درخواست گزار شوکت علی کے وکیل ندیم صدیقی نے عدالت کو بتایا کہ پاکستان میں غیر قانونی طور پر گذشتہ ایک سال میں ڈیڑھ کروڑ ڈالر مالیت کے حرام جانوروں کی آلائشیں درآمد کی گئی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ درآمد کی جانے والی حرام آلائشیں صابن،،ٹوتھ پیسٹ اور گھی کے علاوہ متعدد اشیاکی تیاری میں استعمال کی جا رہی ہیں سرکاری وکیل نے وفاقی حکومت کا جواب داخل کرنے کے لئے مزید مہلت کی استدعا کی۔جس پر عدالت نے وفاقی حکومت اور چےئر مین فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…