بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی کے رہنماﺅں پر برا وقت آگیا،حکومت کے فیصلے پر دو بڑے پریشان

datetime 2  فروری‬‮  2016

پیپلزپارٹی کے رہنماﺅں پر برا وقت آگیا،حکومت کے فیصلے پر دو بڑے پریشان

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشیداحمد شاہ کے خلاف مبینہ کرپشن کی فائلیں دوبارہ کھل گئیں ہیں ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین نیب چوہدری قمرالزمان نے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے خلاف تمام کرپشن مقدمات کی تفصیلات اور ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ خورشید شاہ کے خلاف مختلف… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے رہنماﺅں پر برا وقت آگیا،حکومت کے فیصلے پر دو بڑے پریشان

طبل جنگ بج گیا،تاریخ کا اعلان

datetime 2  فروری‬‮  2016

طبل جنگ بج گیا،تاریخ کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)طبل جنگ بج گیا،تحریک انصاف سڑکوں پر ،کارکنوں کی تیاریاں،حکومت کو بڑا جھٹکادینے کا فیصلہ، تحریک انصاف نے پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کے خلاف 6 فروری کو حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔اسلام آباد میں عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کا اہم اجلاس ہوا جس میں… Continue 23reading طبل جنگ بج گیا،تاریخ کا اعلان

لال مسجد اور جامعہ حفصہ میں کیا ہورہاہے؟ برقع کیوں پہنا تھا؟خطیب لال مسجد مولانا عبدالعزیزکے انکشافات

datetime 2  فروری‬‮  2016

لال مسجد اور جامعہ حفصہ میں کیا ہورہاہے؟ برقع کیوں پہنا تھا؟خطیب لال مسجد مولانا عبدالعزیزکے انکشافات

اسلام آباد (نیوزڈیسک) خطیب لال مسجد مولانا عبدالعزیز نے کہا ہے کہ لال مسجد اور جامعہ حفصہ میں جذبہ جہاد کے شوق کو اجاگر کیاجاتا ہے۔ جہاد میں اگر حالات کا تقاضا ہو تو پھر پچھے ہٹنا جرم نہیں،حکومت کی زمین پر مساجد اور مدارس بنانا جائز ہے۔لال مسجد کے زیر سایہ مزید 28 مدارس… Continue 23reading لال مسجد اور جامعہ حفصہ میں کیا ہورہاہے؟ برقع کیوں پہنا تھا؟خطیب لال مسجد مولانا عبدالعزیزکے انکشافات

سندھ میں رینجرز مزید قیام کرینگے یا نہیں؟ فیصلہ ہوگیا

datetime 2  فروری‬‮  2016

سندھ میں رینجرز مزید قیام کرینگے یا نہیں؟ فیصلہ ہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ کابینہ نے صوبے میں رینجرز کے خصوسی اختیارات میں 3 ماہ کے لیے غیر مشروط توسیع کی منظوری دے دی۔وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا اور مشیروں سمیت آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے بھی شرکت کی، اجلاس میں میں امن و امان… Continue 23reading سندھ میں رینجرز مزید قیام کرینگے یا نہیں؟ فیصلہ ہوگیا

پاکستان نے وہ کردکھایا جوامریکہ سوچ بھی نہیں سکتا

datetime 2  فروری‬‮  2016

پاکستان نے وہ کردکھایا جوامریکہ سوچ بھی نہیں سکتا

راولپنڈی (نیوزڈیسک)ایک جانب امریکہ افغانستان میں طالبان سے ایک دہائی برسر پیکار رہ کر بھاگ رہا ہے تو دوسری جانب پاک فوج نے 2015میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب میں بے مثال کامیابیاں حاصل کیں اور وہ کردکھایا جس کے بارے میں امریکہ سوچ بھی نہیں سکتاتھا۔ پاکستان کے قبائلی علاقہ جات میں… Continue 23reading پاکستان نے وہ کردکھایا جوامریکہ سوچ بھی نہیں سکتا

ہزاروں ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ،منظوری دیدی گئی

datetime 2  فروری‬‮  2016

ہزاروں ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ،منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے پی آئی اے کے ہزاروں ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا، اب جو بھی ڈیوٹی پر نہیں آئے گا گھر پر ہی رہے گا،پی آئی اے کیلئے لازمی سروس ایکٹ کی منظوری دے دی۔ منظوری کے ساتھ ہی تمام یونینز بھی تحلیل ہو گئیں۔ اب ہڑتال یا احتجاج کرنے والوں کو گرفتار… Continue 23reading ہزاروں ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ،منظوری دیدی گئی

این اے 122،علیم خان کاجھوٹ پکڑا گیا،تین سال قید اورجرمانے کا خدشہ

datetime 2  فروری‬‮  2016

این اے 122،علیم خان کاجھوٹ پکڑا گیا،تین سال قید اورجرمانے کا خدشہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک).فیصلہ حق میں آنے کے باوجود علیم خان مشکل میں پڑ گئے، الیکشن کمیشن میں ووٹرز کی منتقلی سے متعلق جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے پر تین سال قید اور جرمانے کی سزا بھی ہوسکتی ہے، تاہم این اے 122 سے متعلق درخواست پر الیکشن کمیشن نے علیم خان کو ووٹوں تک رسائی دے… Continue 23reading این اے 122،علیم خان کاجھوٹ پکڑا گیا،تین سال قید اورجرمانے کا خدشہ

پیپلزپارٹی کے رہنماﺅں کوحدمیں رہنے کی ہدایت

datetime 2  فروری‬‮  2016

پیپلزپارٹی کے رہنماﺅں کوحدمیں رہنے کی ہدایت

سلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ آصف علی زرداری نے پارٹی کے ارکان اسمبلی کو ہدایت کی ہے کہ وہ حکومت کے ساتھ الفاظ کی جنگ ایک خاص حد تک جاری رکھیں اور اس حوالے سے لڑائی کو بہت آگے تک نہ لے کر جائیں۔ ”دی نیشن“ کو حاصل اطلاعات کے مطابق دوسری… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے رہنماﺅں کوحدمیں رہنے کی ہدایت

بسنت پرپابندی عائد

datetime 2  فروری‬‮  2016

بسنت پرپابندی عائد

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے بسنت پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور پولیس کو جڑواں شہروں میں بسنت منانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کر دی ہے۔ جبکہ دوسری جانب جڑواں شہروں میں بسنت پر پابندی کے باوجود تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، چھپ… Continue 23reading بسنت پرپابندی عائد