بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

سوائن فلو سے پنجاب میں23 ہلاکتیں ہوئیں ،محکمہ صحت

datetime 2  فروری‬‮  2016

سوائن فلو سے پنجاب میں23 ہلاکتیں ہوئیں ،محکمہ صحت

لاہور(نیوز ڈیسک) مشیر برائے صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کا کہنا ہے کہ سوائن فلو کے رواں سیزن میں پنجاب میں 23 ہلاکتیں ہوئی ہیں ،بارش ہونے سے مریضوں کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔ سلمان رفیق کا کہنا تھا کہ رواں سیزن میں 180 مشتبہ افراد کے سوائن فلو کے ٹیسٹ ہوئے جس… Continue 23reading سوائن فلو سے پنجاب میں23 ہلاکتیں ہوئیں ،محکمہ صحت

کراچی‘ناظم آباد میںسرچ آپریشن، 10 مشتبہ افراد زیر حراست

datetime 2  فروری‬‮  2016

کراچی‘ناظم آباد میںسرچ آپریشن، 10 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے ناظم آباد میں پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 10 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق ناظم آباد کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا جس کے دوران گھر گھر تلاشی لی گئی۔ سرچ آپریشن کے دوران 10 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے… Continue 23reading کراچی‘ناظم آباد میںسرچ آپریشن، 10 مشتبہ افراد زیر حراست

حب ‘پولیس موبائل اور کوچ میں تصادم ، پولیس اہلکار جاں بحق

datetime 2  فروری‬‮  2016

حب ‘پولیس موبائل اور کوچ میں تصادم ، پولیس اہلکار جاں بحق

حب (نیوز ڈیسک)حب پل کے قریب پولیس موبائل اور مسافر کوچ میں تصادم ہوا۔ حادثے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور چار افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ نادرن بائی پاس پر حب پ±ل کے قریب پیش اایا۔ جاں بحق اہلکار شکیل احمدسٹی تھانے میں ڈرائیور تھا۔

پاک فوج کے تین جرنیلوں کونئی ذمہ داریاں مل گئیں

datetime 2  فروری‬‮  2016

پاک فوج کے تین جرنیلوں کونئی ذمہ داریاں مل گئیں

لاہور( نیوزدڈیسک) پاک فوج کے تین اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلوں کی منظوری دیدی گئی ۔میجر جنرل عبد الطیف کو جی او سی 41ڈویژن کوئٹہ ، میجر جنرل خالد جاوید کو9ڈویژن کوہاٹ جبکہ میجر جنرل آصف کو 21ڈویژن جہلم تعینات کر دیا گیا ۔

اے این ایف کی مختلف شہروں میں کاروائیاں،ہیروئن وچرس برآمد

datetime 2  فروری‬‮  2016

اے این ایف کی مختلف شہروں میں کاروائیاں،ہیروئن وچرس برآمد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اے این ایف نے 6 کارروائیوں میں 37.5 کلوگرام ہیروئن، 4000نشہ آور گولیاں اور 14.5کلوگرام چرس بر آمدکر لی۔ منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث 7ملزمان کو گرفتار کرلیا گیااور 2 گاڑیاں ضبط کرلی گئیں۔اے این ایف نے منشیات کے خلاف جاری مہم کے دوران راولپنڈی، لاہو ر، پشاور اور کراچی کے علاقوں میں6مختلف… Continue 23reading اے این ایف کی مختلف شہروں میں کاروائیاں،ہیروئن وچرس برآمد

لاہور میں چھاپہ،ایسی چیزیں برآمد کہ دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے

datetime 2  فروری‬‮  2016

لاہور میں چھاپہ،ایسی چیزیں برآمد کہ دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے

لاہور(نیوزڈیسک) زرائع کے مطابق حساس ادارے نے اردو بازار میں چھاپہ مارا ہے۔ چھاپے کے دوران حساس ادارے نے القاعدہ کے دہشت گردوں کے لیے لٹریچر چھاپنے والا پریس پکڑ لیا۔ پریس سے خودکش حملہ آوروں کے لیے چھاپے گئے کتابچوں کے علاوہ لاکھوں کی تعداد میں لٹریچر سمیت باردوی مواد اور دیگر سامان برآمد… Continue 23reading لاہور میں چھاپہ،ایسی چیزیں برآمد کہ دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے

ایم کیو ایم کیلئے خوشی کی بڑی خبر آگئی

datetime 2  فروری‬‮  2016

ایم کیو ایم کیلئے خوشی کی بڑی خبر آگئی

لندن (نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کیلئے خوشی کی بڑی خبر آگئی، نجی ٹی وی کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے ذرائع نے بتایا ہے کہ الطاف حسین کو منی لانڈرنگ کے کریمنل الزامات سے بری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الطاف حسین کو کل پاسپورٹ بھی واپس دے دیا جائے گا۔… Continue 23reading ایم کیو ایم کیلئے خوشی کی بڑی خبر آگئی

ڈیر ہ غازی خان؛گودام کی چھت گر گئی، تین مزدور زخمی

datetime 2  فروری‬‮  2016

ڈیر ہ غازی خان؛گودام کی چھت گر گئی، تین مزدور زخمی

ڈیر ہ غازی خان(نیوز ڈیسک)ڈیر ہ غازی خان میں گودام کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر تین مزدور زخمی ہو گئے جنھیں طبی امداد کے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے علاقہ بلاک ایف میں واقع نجی کمپنی کے گوادم کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب… Continue 23reading ڈیر ہ غازی خان؛گودام کی چھت گر گئی، تین مزدور زخمی

تین مدارس سیل ، متعددگرفتار

datetime 2  فروری‬‮  2016

تین مدارس سیل ، متعددگرفتار

کوئٹہ (نیوزڈیسک )مشکو ک سرگرمیوں کی بنیاد پر پولیس نے کوئٹہ شہر میں تین مدارس سیل کرکے چار منتظمین کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کرتے ہوئے کوئٹہ میں پولیس نے مشرقی بائی پاس اور سیٹلائٹ میں واقعے تین مدارس کو سیل کردیا اور ان کے چار منتظمین… Continue 23reading تین مدارس سیل ، متعددگرفتار