پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

بہاولنگر: تقریب میں نہ بلانے پر دوستوں نے دلہا کو آگ لگادی

datetime 27  فروری‬‮  2016

بہاولنگر: تقریب میں نہ بلانے پر دوستوں نے دلہا کو آگ لگادی

بہاولنگر(نیوز ڈیسک) بہاولنگر میں مہندی کی رسم پرنہ بلانے پرشرابی دوستوں نے دلہا پر اسپرٹ چھڑک کر آگ لگادی۔پولیس کے مطابق چشتیاں میں گزشتہ رات عمران نامی نوجوانوں کو اس کے دوستوں نے اسپرٹ چھڑک کر آگ لگادی۔ عمران کی دس دن بعد شادی تھی۔ پولیس کو بیان دیتے ہوئے عمران نے بتایا کہ اس… Continue 23reading بہاولنگر: تقریب میں نہ بلانے پر دوستوں نے دلہا کو آگ لگادی

وزیر اعظم کا قطر کے امیر کو لاکھوں روپے مالیت کی بھینسوں کی جوڑی کا تحفہ

datetime 27  فروری‬‮  2016

وزیر اعظم کا قطر کے امیر کو لاکھوں روپے مالیت کی بھینسوں کی جوڑی کا تحفہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے قطر کے امیر کو لاکھوں روپے مالیت کی بھینسوں کی جوڑی کا تحفہ دے دیا ہے بھینسوں کی جوڑی کو قومی ایئرلائن کے کارگو طیارے سے بھیجا جائے گا جس پر کروڑوں روپے خرچہ آئے گا جو پہلے سے خسارے میں قومی ایئرلائن برداشت کرے… Continue 23reading وزیر اعظم کا قطر کے امیر کو لاکھوں روپے مالیت کی بھینسوں کی جوڑی کا تحفہ

پاکستان کے مختلف علاقوں میں یکم سے 3 مارچ تک بارشوں کا امکان ہے‘محکمہ موسمیات

datetime 27  فروری‬‮  2016

پاکستان کے مختلف علاقوں میں یکم سے 3 مارچ تک بارشوں کا امکان ہے‘محکمہ موسمیات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے مختلف علاقوں میں یکم سے 3 مارچ تک بارشوں کا امکان ہے۔ مارچ میں بارش کے 4 بڑے اسپیل ہوں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد‘ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں یکم مارچ سے 3 مارچ تک بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ… Continue 23reading پاکستان کے مختلف علاقوں میں یکم سے 3 مارچ تک بارشوں کا امکان ہے‘محکمہ موسمیات

پنجاب بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات یکم مارچ کو شروع ہوں گے

datetime 27  فروری‬‮  2016

پنجاب بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات یکم مارچ کو شروع ہوں گے

جہانیاں(نیوز ڈیسک) پنجاب بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات یکم مارچ بروز منگل شروع ہوں گے اس سلسلے میں انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔تعلیمی بورڈز ملتان،ڈیرہ غازی خان،لاہور،گوجرانوالہ،راولپنڈی،بہاول پور،فیصل آباد اور سرگودھا کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز یکم مارچ منگل سے ہو گاجس کیلئے تمام انتظامات… Continue 23reading پنجاب بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات یکم مارچ کو شروع ہوں گے

کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ صوفی محمد کی طبیعت بگڑ گئی

datetime 27  فروری‬‮  2016

کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ صوفی محمد کی طبیعت بگڑ گئی

پشاور(نیوز ڈیسک) جیل میں قید کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ صوفی محمد کی طبیعت اچانک بگڑ گئی۔ صوفی محمد 2009 سے سینٹرل جیل میں قید ہے،صوفی محمد ذیابیطس اور گردوں کے مرض میں مبتلا ہے تاہم جیل کے اندر صوفی محمد کو طبی امداد دی جارہی ہے۔ جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ صوفی محمد کی طبیعت بگڑ گئی

پی آئی اے کے55 سالہ سیکڑوں ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

datetime 27  فروری‬‮  2016

پی آئی اے کے55 سالہ سیکڑوں ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

کراچی(نیوز ڈیسک)قومی ایئر لائن پی آئی اے سے55 سال عمر پوری کرنے والے سیکڑوں ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک کے ذریعے فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔اس سلسلے میں پی آئی اے کے اکاؤ نٹ میں 15 ارب روپے کی اضافی رقم بھی جمع کرا دی گئی ہے، اس بارے میں ذمے دار… Continue 23reading پی آئی اے کے55 سالہ سیکڑوں ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

کراچی ‘ایم کیو ایم کے کارکن عبدالقادر ہنگورو پر فردجرم عائد

datetime 27  فروری‬‮  2016

کراچی ‘ایم کیو ایم کے کارکن عبدالقادر ہنگورو پر فردجرم عائد

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے کارکن عبدالقادر ہنگورو پر فردجرم عائد کردی۔انسداد دہشتگردی کی عدالت میں فردجرم عائد ہونے کے بعد ملزم عبدالقادر ہنگورو نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر کیس کے گواہوں کو طلب کرلیا۔ملزم عبدالقادر ہنگورو پر دھماکا خیز مواد اورغیر… Continue 23reading کراچی ‘ایم کیو ایم کے کارکن عبدالقادر ہنگورو پر فردجرم عائد

ذوالفقار مرزا اور ساتھیوں کیخلاف مقدمات کی سماعت 26 مارچ تک ملتوی

datetime 27  فروری‬‮  2016

ذوالفقار مرزا اور ساتھیوں کیخلاف مقدمات کی سماعت 26 مارچ تک ملتوی

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا اور انکے ساتھیوں کے خلاف 5 مقدمات کی سماعت 26 مارچ تک ملتوی کردی۔انسداد دہشتگردی کی عدالت نے مقدمات کی سماعت 5 ملزمان کی عدم موجودگی کے باعث ملتوی کی۔ملزمان کو ا?ج مقدمے کی نقول فراہم کی جانی تھی۔مقدمے کی نقول… Continue 23reading ذوالفقار مرزا اور ساتھیوں کیخلاف مقدمات کی سماعت 26 مارچ تک ملتوی

مظفرگڑھ میں مسافربس اور آئل ٹینکرمیں تصادم سے 7 افراد جاں بحق

datetime 27  فروری‬‮  2016

مظفرگڑھ میں مسافربس اور آئل ٹینکرمیں تصادم سے 7 افراد جاں بحق

مظفر گڑھ (نیوزڈیسک)سلطان شہر میں مسافر بس اور آئل ٹینکر میں تصادم سے 7 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔ مظفرگڑھ کے شہر سلطان میں مسافربس لاہورسیعلی پورجارہی تھی کہ مخالف سمت سے آنے والے تیزرفتار آئل ٹینکرسے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر جاں بحق جب کہ متعدد… Continue 23reading مظفرگڑھ میں مسافربس اور آئل ٹینکرمیں تصادم سے 7 افراد جاں بحق