بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پشاور،ٹریفک وارڈن نے سگنل توڑنے پر ایس ایس پی ٹریفک کا چالان کردیا

datetime 1  فروری‬‮  2016

پشاور،ٹریفک وارڈن نے سگنل توڑنے پر ایس ایس پی ٹریفک کا چالان کردیا

پشاور(نیوز ڈیسک )صوبہ خبرپختونخوا کے درالحکومت پشاور میں ایک ٹریفک وارڈن نے سگنل توڑنے پر ایس ایس پی ٹریفک کا چالان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں ایس ایس پی ٹریفک نے سگنل بند ہونے کے باوجود اپنی گاڑی روکنے کی بجائے آگے بڑھا دی جس پر ٹریفک وارڈن نے ان کو قانون کی… Continue 23reading پشاور،ٹریفک وارڈن نے سگنل توڑنے پر ایس ایس پی ٹریفک کا چالان کردیا

پنجاب حکومت نے تیتر کے شکار پر پابندی عائد کر دی

datetime 1  فروری‬‮  2016

پنجاب حکومت نے تیتر کے شکار پر پابندی عائد کر دی

حیدر آباد ٹاﺅن(نیوز ڈیسک) حکومت پنجاب نے تیتر کے شکار پر پابندی عائد کر دی ہے، تفصیلات کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف پنجاب(تحفظ جنگلی حیات) کے جاری احکامات کے مطابق سرگودھا سمیت پنجاب بھر میں ماہ اکتوبر 2016 تک ہر قسم کے تیتر کے شکار پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، اسی طرح پاکستان… Continue 23reading پنجاب حکومت نے تیتر کے شکار پر پابندی عائد کر دی

رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان کی دماغ کی شریان پھٹ گئی

datetime 1  فروری‬‮  2016

رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان کی دماغ کی شریان پھٹ گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان کی دماغ کی شریان پھٹ گئی ہے جس کی وجہ سے انہیں تشویشناک حالت میں جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی و اداکارہ کنول نعمان کو برین ہی مرج ہوا جس کی وجہ سے وہ بیہوش ہوگئیں اور… Continue 23reading رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان کی دماغ کی شریان پھٹ گئی

فیصل آباد‘ رکن قومی اسمبلی حاجی اکرم انصاری کے گھر پر ڈکیتی

datetime 1  فروری‬‮  2016

فیصل آباد‘ رکن قومی اسمبلی حاجی اکرم انصاری کے گھر پر ڈکیتی

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد میں رکن قومی اسمبلی حاجی اکرم انصاری کے گھر پر ڈکیتی ہوئی ہے ، پولیس کے مطابق ڈاکو بڑی رقم اور زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے۔حاجی اکرم انصاری کے مطابق تین مسلح ڈاکو ان کے گھر صبح ساڑھے سات بجے داخل ہوئے،اورا سلحہ کے زور پر… Continue 23reading فیصل آباد‘ رکن قومی اسمبلی حاجی اکرم انصاری کے گھر پر ڈکیتی

پنجاب حکومت کی ہدایات کے باوجود سیکڑوں اسکول ایک ہفتے کے بعد بھی بند

datetime 1  فروری‬‮  2016

پنجاب حکومت کی ہدایات کے باوجود سیکڑوں اسکول ایک ہفتے کے بعد بھی بند

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کے بعد سرکاری اور نجی اسکولوں میں تدریسی عمل شروع ہوگیا ہے تاہم صوبے کے 12 بڑے اسکولوں کی سیکڑوں برانچیں آج بھی بند ہیں۔وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہور اور نجی اسکولوں کی تنظیم کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد صوبے کے سرکاری اور نجی اسکولوں… Continue 23reading پنجاب حکومت کی ہدایات کے باوجود سیکڑوں اسکول ایک ہفتے کے بعد بھی بند

نوجوانوں کے ذہنوں میں ڈالا گیا ہے کہ سیاستدان بدترین انسان ہیں: رضا ربانی

datetime 1  فروری‬‮  2016

نوجوانوں کے ذہنوں میں ڈالا گیا ہے کہ سیاستدان بدترین انسان ہیں: رضا ربانی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ نوجوانوں کے ذہنوں میں ڈالا گیا ہے کہ سیاستدان بدترین انسان ہیں، ضیا مارشل لا کے دوران نصاب میں پڑھایا گیا جمہوریت صحیح راستہ نہیں، جنگوں کو نصاب کا حصہ بنایا گیا ہے۔ رضاربانیچیرمین رضا ربانی کا سینیٹ میں انٹرن شپ پروگرام کی… Continue 23reading نوجوانوں کے ذہنوں میں ڈالا گیا ہے کہ سیاستدان بدترین انسان ہیں: رضا ربانی

لیہ روڈ پر ٹرک اور کو چ میں تصادم،8افراد جاں بحق،متعدد زخمی

datetime 1  فروری‬‮  2016

لیہ روڈ پر ٹرک اور کو چ میں تصادم،8افراد جاں بحق،متعدد زخمی

بھکر (نیوز ڈیسک)لیہ روڈ پر ٹرک اور کوچ کے تصادم کے باعث 8افراد جاں بحق ہوئے گئے ہیں جبکہ متعددا فراد زخمی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پٹرولنگ پولیس کا کہناہے ٹرک اور کوچ میں تصادم تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے باعث 8 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہیں… Continue 23reading لیہ روڈ پر ٹرک اور کو چ میں تصادم،8افراد جاں بحق،متعدد زخمی

کراچی ‘سکیورٹی فورسز کی کارروائی،کالعدم تنظیم کا کمانڈر گرفتار

datetime 1  فروری‬‮  2016

کراچی ‘سکیورٹی فورسز کی کارروائی،کالعدم تنظیم کا کمانڈر گرفتار

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے بغدادی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے لیاری کے علاقے بغدادی میں کارروائی کی،اس دوران کالعدم تنظیم کاکمانڈر یاسین عرف پپوکو گرفتارکرلیا گیا ہے، ملزم… Continue 23reading کراچی ‘سکیورٹی فورسز کی کارروائی،کالعدم تنظیم کا کمانڈر گرفتار

ملک میں چھٹی مردم و خانہ شماری ملتوی ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا

datetime 1  فروری‬‮  2016

ملک میں چھٹی مردم و خانہ شماری ملتوی ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سال بعد ہونے والی مردم و خانہ شماری ایک بار پھر ملتوی ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، پاکستان میں آخری مردم شماری1998ءمیں ہوئی تھی اور آئین کے مطابق ہر 10 سال بعد مردم شماری ضروری ہے۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق چھٹی مردم و خانہ شماری مارچ کے آخری ہفتے میں… Continue 23reading ملک میں چھٹی مردم و خانہ شماری ملتوی ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا