منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

ایران کو دہشت گردی کیخلاف اتحادمیں کیوں شامل نہیں کیاگیا؟ پاکستان کا حیرت انگیز اعلان

datetime 18  مارچ‬‮  2016

ایران کو دہشت گردی کیخلاف اتحادمیں کیوں شامل نہیں کیاگیا؟ پاکستان کا حیرت انگیز اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایران کو دہشت گردی کیخلاف اتحادمیں کیوں شامل نہیں کیاگیا؟،جواب اگلے دس دنوں میں سامنے آجائے گا پاکستان کا حیرت انگیز اعلان-قومی اسمبلی کو بتایاگیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے دہشتگردی کے خلاف اس کے تجربات سے اس فورم پر فائدہ اٹھایا جاسکے گا۔ انہوں نے ایران کو اس اتحاد… Continue 23reading ایران کو دہشت گردی کیخلاف اتحادمیں کیوں شامل نہیں کیاگیا؟ پاکستان کا حیرت انگیز اعلان

پاک بھارت میچ دیکھنے کےلئے ساتھیوں کو اجازت نہ دینا افسوس ناک ہے ۔ پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط

datetime 18  مارچ‬‮  2016

پاک بھارت میچ دیکھنے کےلئے ساتھیوں کو اجازت نہ دینا افسوس ناک ہے ۔ پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط

کولکتہ (نیوزڈیسک) بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ دیکھنے کےلئے ساتھیوں کو اجازت نہ دینا افسوس ناک ہے ۔ کولکتہ پہنچے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبد الباسط نے کہاکہ خوشی ہے کہ پاک بھارت میچ دیکھنے کےلئے کولکتہ آیا ہوں انہوں نے امید ظاہر کی… Continue 23reading پاک بھارت میچ دیکھنے کےلئے ساتھیوں کو اجازت نہ دینا افسوس ناک ہے ۔ پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط

ملک دوبارہ کسی دھرنے کا متحمل نہیں ہو سکتا ، مشرف کو روکتے تو تب بھی یہ لوگ باتیں کرتے ، وفاقی وزیر احسن اقبال

datetime 18  مارچ‬‮  2016

ملک دوبارہ کسی دھرنے کا متحمل نہیں ہو سکتا ، مشرف کو روکتے تو تب بھی یہ لوگ باتیں کرتے ، وفاقی وزیر احسن اقبال

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک دوبارہ کسی دھرنے کا متحمل نہیں ہو سکتا ،عدالتی فیصلے کی روشنی میں پرویز مشرف کو باہر جانے کی اجازت دی گئی ہے۔جمعہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہاکہ جنرل مشرف نے پہلے عدالتوں کو روندا پھرانہی… Continue 23reading ملک دوبارہ کسی دھرنے کا متحمل نہیں ہو سکتا ، مشرف کو روکتے تو تب بھی یہ لوگ باتیں کرتے ، وفاقی وزیر احسن اقبال

قومی احتساب بیورو میں عوامی شکایات کے اندراج کے لیے شکایتی ڈیسک کا قیام

datetime 18  مارچ‬‮  2016

قومی احتساب بیورو میں عوامی شکایات کے اندراج کے لیے شکایتی ڈیسک کا قیام

کراچی (نیوزڈیسک) چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کی ہدایت پر عوامی شکایات کے اندراج کے لیے شکایتی ڈیسک کا قیام میں عمل میں لایا گیا ہے ۔نیب کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پی آر سی ایس بلڈنگ ڈاکٹر داو ¿د پوتہ روڈ پر قائم مذکورہ شکایتی ڈیسک پرعوام ہفتہ کے ساتوں دن… Continue 23reading قومی احتساب بیورو میں عوامی شکایات کے اندراج کے لیے شکایتی ڈیسک کا قیام

گورنر سندھ کی مصطفی کمال کی پارٹی میں شمولیت،انیس قائم خانی بھی عشرت العباد کی زبان بول پڑے

datetime 18  مارچ‬‮  2016

گورنر سندھ کی مصطفی کمال کی پارٹی میں شمولیت،انیس قائم خانی بھی عشرت العباد کی زبان بول پڑے

کراچی (نیوزڈیسک)گورنر سندھ کی مصطفی کمال کی پارٹی میں شمولیت،انیس قائم خانی بھی عشرت العباد کی زبان بول پڑے،ان ہی کے انداز میں متحدہ قومی موومنٹ کے منحرف رہنما انیس قائم خانی نے کہا ہے کہ گورنر سندھ اگر ساتھ ہوتے تو وہ ہمارے آگے پیچھے نہیں بلکہ ہمارے ساتھ ہوتے ۔ہر مرتبہ پریس کانفرنس… Continue 23reading گورنر سندھ کی مصطفی کمال کی پارٹی میں شمولیت،انیس قائم خانی بھی عشرت العباد کی زبان بول پڑے

طاہر القادری نے ’’بھارت ماتا کی جے‘‘ کا لفظ استعمال نہیں کیا:ترجمان

datetime 18  مارچ‬‮  2016

طاہر القادری نے ’’بھارت ماتا کی جے‘‘ کا لفظ استعمال نہیں کیا:ترجمان

لاہور(نیوز ڈیسک )پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے ترجمان نے بعض قومی اخبارات میں شائع ہونے والی ’’بھارت ماتا کی جے‘‘ کی خبر پر کہا ہے کہ سربراہ عوامی تحریک نے اپنے انٹرویو میں یہ لفظ استعمال کیا اور نہ ہی اسد الدین اویسی کا نام لیا، بھارتی ٹی وی چینل… Continue 23reading طاہر القادری نے ’’بھارت ماتا کی جے‘‘ کا لفظ استعمال نہیں کیا:ترجمان

پرویز مشرف کی دبئی روانگی (ن )لیگ کی ایک اور ڈیل کا نتیجہ ہے ، شاہ محمود قریشی

datetime 18  مارچ‬‮  2016

پرویز مشرف کی دبئی روانگی (ن )لیگ کی ایک اور ڈیل کا نتیجہ ہے ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پرویز مشرف کی دبئی روانگی (ن )لیگ کی ایک اور ڈیل کا نتیجہ ہے ، بڑے مک مکا نے آئین شکن پرویز مشرف کو قانون سے بالاتر بنا دیا ہے۔شاہ محمود قریشی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری… Continue 23reading پرویز مشرف کی دبئی روانگی (ن )لیگ کی ایک اور ڈیل کا نتیجہ ہے ، شاہ محمود قریشی

پرویز مشرف علاج کےلئے چلے گئے ہیں، واپس نہ آئے تو ان کی اپنی ساکھ کو نقصان پہنچے گا ، اعجازالحق

datetime 18  مارچ‬‮  2016

پرویز مشرف علاج کےلئے چلے گئے ہیں، واپس نہ آئے تو ان کی اپنی ساکھ کو نقصان پہنچے گا ، اعجازالحق

اسلام آباد (نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ض) کے سربراہ رکن قومی اسمبلی اعجاز الحق نے حکومت کی جانب سے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو علاج کی غرض سے باہر جانے کی اجازت دینے کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ پرویز مشرف علاج کےلئے چلے گئے ہیں ، واپس نہ آئے… Continue 23reading پرویز مشرف علاج کےلئے چلے گئے ہیں، واپس نہ آئے تو ان کی اپنی ساکھ کو نقصان پہنچے گا ، اعجازالحق

کراچی ،کورنگی کراسنگ میں رینجرز کی چوکی پر دستی بم حملہ ،2اہلکار شدید زخمی

datetime 18  مارچ‬‮  2016

کراچی ،کورنگی کراسنگ میں رینجرز کی چوکی پر دستی بم حملہ ،2اہلکار شدید زخمی

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ میں رینجرز چوکی پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ میں رینجرز کی چوکی پر نامعلوم افراد کی جانب سے کریکرپھینکا گیا جب اہلکار چوکی کے اندر موجود تھے، دستی… Continue 23reading کراچی ،کورنگی کراسنگ میں رینجرز کی چوکی پر دستی بم حملہ ،2اہلکار شدید زخمی