کراچی ‘ بغدادی میں ایف آئی اے کی کارروائی،ایک ملزم گر فتار
کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے بغدادی میں ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گر فتار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ملزم بلال کو بغدادی میں واقع ایک انٹرنیٹ کیفے سے چھاپے کے بعد گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ملزم جعلی ویزوں اور پاسپورٹ بنانے میں ملوث ہے