ہندو میرج ایکٹ 2015 کااز سر نو جائزہ لینے کی ضرورت ہے، دینی سکالرز
لاہور(نیوز ڈیسک) ہندو میرج ایکٹ 2015 کا اسلام کی روشنی میں جائزہ لینے کی ضرورت ہے،ہندومیرج ایکٹ2015 شق 12 کی ضمنی شق چار کے مطابق اگر کوئی شادی شدہ ہندو جوڑا اپنا مذہب تبدیل کرلیتاہے تواس جوڑے کی شادی منسوخ ہوجائیگی مذکورہ بل قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد سینٹ میں بھیج دیاگیا ہے جبکہ… Continue 23reading ہندو میرج ایکٹ 2015 کااز سر نو جائزہ لینے کی ضرورت ہے، دینی سکالرز