پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

وزیر اعظم نواز شریف کا سردار مہتاب احمد خان عباسی کی خدمات کو خراج تحسین

datetime 12  فروری‬‮  2016

وزیر اعظم نواز شریف کا سردار مہتاب احمد خان عباسی کی خدمات کو خراج تحسین

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے سابق گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب احمد خان عباسی کو خط لکھا ہے جس میں بحیثیت گورنر ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ۔ وزیر اعظم نواز شریف خیبرپختونخوا کے سابق گورنر سردار مہتاب احمد خان عباسی کو خط لکھا ہے خط میں وزیر اعظم… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف کا سردار مہتاب احمد خان عباسی کی خدمات کو خراج تحسین

حکومت کی سینیٹ سے بھی پی آئی اے کو پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی بنانے کا بل پاس کروانے کی کوشش ناکام

datetime 12  فروری‬‮  2016

حکومت کی سینیٹ سے بھی پی آئی اے کو پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی بنانے کا بل پاس کروانے کی کوشش ناکام

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی بغیر ایجنڈے کے پی آئی اے کو پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی بنانے کا بل پاس کروانے کی کوشش ناکام ہو گئی، چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے بل کو قوانین سے ہٹ کر ایجنڈے پر رکھنے سے انکار کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading حکومت کی سینیٹ سے بھی پی آئی اے کو پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی بنانے کا بل پاس کروانے کی کوشش ناکام

پولیس موبائل کو ٹکر مارنے پر گدھا مالک سمیت گرفتار

datetime 12  فروری‬‮  2016

پولیس موبائل کو ٹکر مارنے پر گدھا مالک سمیت گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ڈی پی او آفس کے باہر کھڑی پولیس موبائل کو ٹکر مارنے پر گدھے کو مالک سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ ڈی پی او آفس کے باہر کھڑی موبائل کو گدھے کی ٹکر لگنے سے اس کا شیشہ ٹوٹ گیا اور دروازے کو بھی نقصان پہنچا جس پر… Continue 23reading پولیس موبائل کو ٹکر مارنے پر گدھا مالک سمیت گرفتار

ہائی الرٹ،بڑی پابندی عائد

datetime 12  فروری‬‮  2016

ہائی الرٹ،بڑی پابندی عائد

کراچی (نیوزڈیسک)حکومت سندھ کے محکمہ داخلہ نے دفعہ 144کے تحت کراچی ڈویژن کے بعض حساس اور اہم مقامات کو ریڈ زون قراردیکروہاں 90روز کے لئے احتجاجی مظاہروں، ریلیوں اور 5 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی عائد کردی ہے ۔جن مقامات پر اس پابندی کا اطلاق ہوگا ان میںسندھ گورنر ہاﺅس، وزیر اعلیٰ ہاﺅس،… Continue 23reading ہائی الرٹ،بڑی پابندی عائد

تمام دباﺅ مسترد،70 اہلکاروںکو معطل کر دیا گیا

datetime 12  فروری‬‮  2016

تمام دباﺅ مسترد،70 اہلکاروںکو معطل کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر داخلہ کے حکم پر غیر مجاز اور سابقہ افسران کی گھریلو ڈیوٹیوں پر تعینات پولیس اور ایف سی کے270اہلکاروں کو واپس بلا لیا گیا۔جمعرات کوترجمان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق واپس رپورٹ نہ کرنے والے70 کو معطل کر دیا گیا معطلی کے ساتھ ساتھ ان 70 اہلکاروں کوایک… Continue 23reading تمام دباﺅ مسترد،70 اہلکاروںکو معطل کر دیا گیا

خیبرپختونخواحکومت کو کامیابی مل گئی

datetime 12  فروری‬‮  2016

خیبرپختونخواحکومت کو کامیابی مل گئی

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخواحکومت اور محکمہ صحت کے ہڑتالی ملازمین کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، ملازمین نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی زیر صدارت ہسپتالوں کے ہڑتالی ملازمین اور محکمہ صحت کے حکام کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ہو گئے اور ملازمین نے تین دنوں سے جاری ہڑتال ختم کرنے کا… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت کو کامیابی مل گئی

ایک اوراہم شخصیت تحریک انصاف میں شامل،عمران خان نے آزادکشمیر بارے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 12  فروری‬‮  2016

ایک اوراہم شخصیت تحریک انصاف میں شامل،عمران خان نے آزادکشمیر بارے بڑا مطالبہ کردیا

لاہور/وزیر آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آزاد کشمیر میں ہونے والے انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ (ن) لیگ کو ایمانداری سے الیکشن لڑنا نہیں آتا اور ہمارا سارا وقت ان کی دھاندلی روکنے میں لگ جاتا ہے ،کارکن انٹرا پارٹی انتخابات کی بھرپور… Continue 23reading ایک اوراہم شخصیت تحریک انصاف میں شامل،عمران خان نے آزادکشمیر بارے بڑا مطالبہ کردیا

دنیا بھر میں اسلام کا پھیلاﺅ،پاکستان کے ایسے کردار کا انکشاف کہ آپ کا سر بھی فخر سے بلند ہوجائیگا

datetime 12  فروری‬‮  2016

دنیا بھر میں اسلام کا پھیلاﺅ،پاکستان کے ایسے کردار کا انکشاف کہ آپ کا سر بھی فخر سے بلند ہوجائیگا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کینیڈا،امریکہ اور یورپ کے مسلمان آن لائن قرآن پاک کی تعلیم حاصل کرنے لگے۔ وہ اسی طر ح قرآن پاک پڑھ رہے ہیں جس طرح پاکستان میں پڑھایاجاتا ہے۔محمد حسن جس کی عمر ستائیس برس ہے۔اس نے ایک سیمینارمیں بتایا کہ وہ اپنی راتیںکمپیوٹرکے ساتھ گزارتا ہے اور امریکہ،کینیڈاور یورپ کے مسلمانوںکو اسی طرز… Continue 23reading دنیا بھر میں اسلام کا پھیلاﺅ،پاکستان کے ایسے کردار کا انکشاف کہ آپ کا سر بھی فخر سے بلند ہوجائیگا

آئی ایس آئی نے جیش محمد‘ لشکرطیبہ کو تربیت دی تھی، پرویز مشرف

datetime 12  فروری‬‮  2016

آئی ایس آئی نے جیش محمد‘ لشکرطیبہ کو تربیت دی تھی، پرویز مشرف

لاہور (نیوز ڈیسک)جنگ رپورٹر خالد محمود خالد کے مطابق پاکستان کے سابق صدر اور ریٹائرڈ آرمی چیف جنرل پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کی آئی ایس آئی نے جیش محمد اور لشکر طیبہ کے لوگوں کو تربیت دی تھی۔ایک بھارتی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے جنرل مشرف نے کہا کہ حافظ محمد… Continue 23reading آئی ایس آئی نے جیش محمد‘ لشکرطیبہ کو تربیت دی تھی، پرویز مشرف