بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پاک چین کوریڈور منصوبہ 2030 ءمیں مکمل ہو گا، احسن اقبال

datetime 30  جنوری‬‮  2016

پاک چین کوریڈور منصوبہ 2030 ءمیں مکمل ہو گا، احسن اقبال

لاہور(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاک چین کوریڈور منصوبہ 2030 میں مکمل ہو گا، یہ منصوبہ پاکستان کو پورے خطے سے ملائے گا۔لاہور کے مقامی ہوٹل میں ساوتھ ایشین فیڈریشن آف اکاونٹنٹس کانفرنس منعقد ہوئی،جس سے خطاب میں وفاقی وزیر کا کہناتھا کہ خوشحالی آتی ہے تو امن و… Continue 23reading پاک چین کوریڈور منصوبہ 2030 ءمیں مکمل ہو گا، احسن اقبال

لاہورائیرپورٹ‘نایاب نسل کے کچھوے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

datetime 30  جنوری‬‮  2016

لاہورائیرپورٹ‘نایاب نسل کے کچھوے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

لاہور(نیوز ڈیسک)کسٹمز حکام نے لاہور ائیر پورٹ سے نایاب نسل کے کھچوے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے،144 کچھوے برآمد کرلئے جبکہ کارروائی میں ایک ملزم کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق کسٹمز حکام نے لاہور ایئرپورٹ سے نایاب نسل کے کچھوے بیرون ملک سمگل کرنے کی کوش ناکام… Continue 23reading لاہورائیرپورٹ‘نایاب نسل کے کچھوے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کوہاٹ ‘ مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،27افراد گرفتار

datetime 30  جنوری‬‮  2016

کوہاٹ ‘ مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،27افراد گرفتار

کوہاٹ(نیوز ڈیسک)سیکیورٹی فورسز نے کوہاٹ کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 27 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔سیکیورٹی فورسز ذرائع کے مطابق نواحی علاقے جرما ، سور، گل اور کوہاٹ یونیورسٹی کے اطراف میں سر چ ا? پریشن کیا گیا ، جس میں 2 افغان مہاجرین سمیت 27 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ذرائع… Continue 23reading کوہاٹ ‘ مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،27افراد گرفتار

مستونگ میں ایف سی کی کارروائی، 5 شرپسند ہلاک

datetime 30  جنوری‬‮  2016

مستونگ میں ایف سی کی کارروائی، 5 شرپسند ہلاک

مستونگ(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ایف سی نے کاروائی کی ہے، فائرنگ کے تبادلہ میں کے بعد 5 شرپسند ہلاک ہوگئے۔ایف سی ذرائع کے مطابق کاروائی نواحی علاقے کلی دتو میں کالعدم تنظیم کے شرپسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کی گئی۔کاروائی کے دوران اہلکاروں اور شرپسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا،… Continue 23reading مستونگ میں ایف سی کی کارروائی، 5 شرپسند ہلاک

گلگت بلتستان اور چترال میں وقفے وقفے سے برفباری

datetime 30  جنوری‬‮  2016

گلگت بلتستان اور چترال میں وقفے وقفے سے برفباری

گلگت (نیوز ڈیسک)گلگت بلتستان اور چترال میں وقفے وقفے سے برفباری ہو رہی ہے۔ چترال میں برفباری سے لواری ٹنل میں گاڑیاں پھنس گئی ہیں۔ آزاد کشمیر اور بلوچستان کے شمالی علاقوں میں برفباری اور بارش کا سلسلہ تھم گیا ہے۔گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں وقفے وقفے سے برفباری جاری ہے۔جس کی وجہ سے… Continue 23reading گلگت بلتستان اور چترال میں وقفے وقفے سے برفباری

شہید فائٹر پائلٹ مریم مختار کیلئے تمغہ بسالت کا اعلان

datetime 30  جنوری‬‮  2016

شہید فائٹر پائلٹ مریم مختار کیلئے تمغہ بسالت کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاک فضائیہ کی شہید خاتون فائٹر پائلٹ مریم مختار کے لئے تمغہ بسالت کا اعلان کیا گیا ہے۔صدر مملکت ممنون حسین نے وزیراعظم نوازشریف کی تجویز پر شہید خاتون فائٹر پائلٹ مریم مختار کے لیے تمغہ بسالت کا اعلان کیا۔شہید مریم مختار پہلی خاتون فائٹر پائلٹ ہیں جن کے لیے تغمہ بسالت کا… Continue 23reading شہید فائٹر پائلٹ مریم مختار کیلئے تمغہ بسالت کا اعلان

مستونگ ‘سکیورٹی فورسز پر حملہ ،جوابی فائرنگ میں 2دہشتگرد ہلاک

datetime 30  جنوری‬‮  2016

مستونگ ‘سکیورٹی فورسز پر حملہ ،جوابی فائرنگ میں 2دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)مستونگ کے علاقے کانک میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر مسلح حملہ آوروں نے فائرنگ کردی ، فورسز کی جوابی فائرنگ سے 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کا قافلہ کوئٹہ سے کارروائی کے لیے درین گڑھ جا رہا تھا کہ کانک کے مقام پر گھات لگائے دہشت گردوں نے… Continue 23reading مستونگ ‘سکیورٹی فورسز پر حملہ ،جوابی فائرنگ میں 2دہشتگرد ہلاک

عزیربلوچ کورینجرز کے حوالے کاکرنے کافیصلہ کب اورکس نے کیا؟معروف صحافی مظہرعباس کاتہلکہ خیزانکشاف

datetime 30  جنوری‬‮  2016

عزیربلوچ کورینجرز کے حوالے کاکرنے کافیصلہ کب اورکس نے کیا؟معروف صحافی مظہرعباس کاتہلکہ خیزانکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) لیاری گینگ وارکے سرغنہ عزیزبلوچ کورینجرز کے حوالے کرنے کافیصلہ گزشتہ روزوزیراعلی سندھ اورڈی جی رینجرز کی ملاقات کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ہواتھا۔معروف صحافی مظہرعباس نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ وزیراعلی سندھ اورڈی جی رینجرز کی ملاقات کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ہواتھا۔انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading عزیربلوچ کورینجرز کے حوالے کاکرنے کافیصلہ کب اورکس نے کیا؟معروف صحافی مظہرعباس کاتہلکہ خیزانکشاف

خیبر پختونخوا کے سرکاری تعلیمی اداروں نے سیکیورٹی گارڈز بھرتی کرنے کے لیے طلبہ سے فیس وصول کرنا شروع کردی

datetime 30  جنوری‬‮  2016

خیبر پختونخوا کے سرکاری تعلیمی اداروں نے سیکیورٹی گارڈز بھرتی کرنے کے لیے طلبہ سے فیس وصول کرنا شروع کردی

پشاور(نیوز ڈیسک)صوبہ خیبر پختونخوا کے سرکاری تعلیمی اداروں نے سیکیورٹی گارڈز بھرتی کرنے کے لیے طلبہ سے فیس وصول کرنا شروع کردی۔واضح رہے کہ ضلع چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے بعد درسگاہوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے پولیس اور تعلیمی اداروں میں کنفیوڑن پیدا ہوگئی ہے.حالیہ واقعے میں ڈیرہ اسمٰعیل خان کے… Continue 23reading خیبر پختونخوا کے سرکاری تعلیمی اداروں نے سیکیورٹی گارڈز بھرتی کرنے کے لیے طلبہ سے فیس وصول کرنا شروع کردی