بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

سرگودھا‘بچوں کی لڑائی کا بدلہ کیس ، قتل کے مجرم کو سزائے موت

datetime 30  جنوری‬‮  2016

سرگودھا‘بچوں کی لڑائی کا بدلہ کیس ، قتل کے مجرم کو سزائے موت

سرگودھا (نیوز ڈیسک)سرگودھا میں بچوں کی لڑائی کا بدلہ لینے کے لئے مخالف کو قتل کر دینے کے مقدمہ میں ملوث ایک مجر م کو سزائے مو ت جب کہ چار کو شک کا فا ئد ہ دے کر بر ی کر دیا گیا۔عدالتی ذرائع کے مطابق یکم جو ن 2014 کو سرگودھا کے گا… Continue 23reading سرگودھا‘بچوں کی لڑائی کا بدلہ کیس ، قتل کے مجرم کو سزائے موت

ملتان ‘لیڈی ہیلتھ ورکرز کا 11 فروری کو پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان

datetime 30  جنوری‬‮  2016

ملتان ‘لیڈی ہیلتھ ورکرز کا 11 فروری کو پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان

ملتان (نیوز ڈیسک ) ملتان میں لیڈی ہیلتھ ورکرز ایسوسی ایشن نے ای ڈی او ہیلتھ کے ناروا سلوک اور جھوٹے مقدمات درج کرانے پر 11 فروری کو پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر افتخار قریشی کی جانب سے لیڈی ہیلتھ ورکر کشور ناہید کیخلاف ڈسپلن کی خلاف… Continue 23reading ملتان ‘لیڈی ہیلتھ ورکرز کا 11 فروری کو پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان

عزیر بلوچ لیاری گینگ کے سربراہ کب اور کیسے مقرر ہوئے ؟

datetime 30  جنوری‬‮  2016

عزیر بلوچ لیاری گینگ کے سربراہ کب اور کیسے مقرر ہوئے ؟

کراچی(نیوز ڈیسک) گینگ وار کے اہم کردار عزیر بلوچ پر قتل ، اقدام قتل ، بھتہ خوری ، اغوائ 4 برائے تاوان سمیت دہشت گردی کے دیگر واقعات میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ عزیر بلوچ کے خلاف کلاکوٹ ، چاکیواڑہ ، نیپیئر ، بغدادی سمیت دیگر تھانوں میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت… Continue 23reading عزیر بلوچ لیاری گینگ کے سربراہ کب اور کیسے مقرر ہوئے ؟

عزیز بلوچ نے جرائم کی دنیا میں کب قدم رکھا؟جانئے

datetime 30  جنوری‬‮  2016

عزیز بلوچ نے جرائم کی دنیا میں کب قدم رکھا؟جانئے

کراچی(نیوز ڈیسک)کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ اور لیاری گینگ وار کے اہم کردار عزیر جان بلوچ کو سندھ رینجرز نے گرفتار کرلیا،ملزم کو دبئی سے واپسی پر کراچی میں داخل ہوتے ہوئے حراست میں لیا گیا ، قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے،عزیر بلوچ پر قتل، اقدام قتل، اغوا اور بھتہ خوری… Continue 23reading عزیز بلوچ نے جرائم کی دنیا میں کب قدم رکھا؟جانئے

جسٹس جاوید اقبال کے سوتیلے بھائی کو سزائے موت

datetime 30  جنوری‬‮  2016

جسٹس جاوید اقبال کے سوتیلے بھائی کو سزائے موت

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور کی ایک عدالت نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس جاوید اقبال کے والدین کے قتل کے الزام میں ان کے سوتیلے بھائی اور اس کے دو ساتھیوں کو دو دو مرتبہ سزائے موت اور پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔جسٹس جاوید اقبال کے والدین ملک عبدالحمید اور زرینہ… Continue 23reading جسٹس جاوید اقبال کے سوتیلے بھائی کو سزائے موت

اوگرا کی حکومت کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمت کم کرنے کی تجویز

datetime 30  جنوری‬‮  2016

اوگرا کی حکومت کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمت کم کرنے کی تجویز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے حکومت کو موجودہ شرح ٹیکس پر ماہ فروری کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 21 فیصد تک کمی کی تجویز دے دی۔اوگرا کی جانب سے حکومت کو بھیجی گئی سمری میں پیٹرول کی قیمت میں 10 فیصد، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 13 اعشاریہ… Continue 23reading اوگرا کی حکومت کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمت کم کرنے کی تجویز

بحیثیت اپوزیشن لیڈرمیرا یہ لیول نہیں کہ چھوٹی چھوٹی باتوں کا جواب دوں: خورشید شاہ

datetime 30  جنوری‬‮  2016

بحیثیت اپوزیشن لیڈرمیرا یہ لیول نہیں کہ چھوٹی چھوٹی باتوں کا جواب دوں: خورشید شاہ

سکھر(نیوز ڈیسک) اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بحیثیت اپوزیشن لیڈر صرف وزیراعظم کو کسی بات کاجواب دے سکتا ہوں، بحیثیت اپوزیشن لیڈرمیرا یہ لیول نہیں کہ چھوٹی چھوٹی باتوں کا جواب دوں۔ خورشید شاہ نے سکھر میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ الزامات کاجواب پارلیمنٹ میں… Continue 23reading بحیثیت اپوزیشن لیڈرمیرا یہ لیول نہیں کہ چھوٹی چھوٹی باتوں کا جواب دوں: خورشید شاہ

ماں نے بچہ اللہ کے نام پر دوسری منزل سے نیچے پھینک دیا

datetime 30  جنوری‬‮  2016

ماں نے بچہ اللہ کے نام پر دوسری منزل سے نیچے پھینک دیا

کراچی(نیوزڈیسک)…صوبائی دارالحکومت میں جنونی ماں نے اپنے بچے کو دوسری منزل سے نیچے پھینک دیا ۔تفصیلات کے مطابق گاڑی پر گرنے سے بچہ معجزانہ طورپر محفوظ رہا تاہم پر چوٹیں آئی ہیں ۔میڈیا کی جانب سے بچے کو پھینکنے کی وجہ پوچھی گئی تو ماں نے انوکھی منطق بتاتے ہوئے کہاکہ میں نے بچے کو… Continue 23reading ماں نے بچہ اللہ کے نام پر دوسری منزل سے نیچے پھینک دیا

کراچی ‘کارساز بم دھماکے،سپریم کورٹ کا لارجر بنچ تشکیل

datetime 30  جنوری‬‮  2016

کراچی ‘کارساز بم دھماکے،سپریم کورٹ کا لارجر بنچ تشکیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی میں کارساز بم دھماکوں کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ کا لارجر بنچ تشکیل دے دیا گیا۔لارجر بنچ 8 فروری کو چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سماعت کرے گا۔لارجر بنچ کے دیگر جج صاحبان میں جسٹس میاں ثاقب نثار،جسٹس اعجاز افضل خان،جسٹس مشیر عالم اور جسٹس منظور احمد ملک شامل ہوں… Continue 23reading کراچی ‘کارساز بم دھماکے،سپریم کورٹ کا لارجر بنچ تشکیل