اربوں روپوں میں بھی زندگی نہ ملی۔۔۔ معروف شخصیت کا افسوسناک انجام
تہران (نیوزڈیسک) ایران میں ارب پتی تاجر بابک زنجانی کو بدعنوانی کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی ہے۔انھیں دسمبر 2013 میں ان کی کمپنیوں کے ذریعے تیل کی تجارت میں اربوں کی رقوم خردبرد کے الزامات کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔عدالتی ترجمان نے پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ بابک زنجانی کو دھوکہ… Continue 23reading اربوں روپوں میں بھی زندگی نہ ملی۔۔۔ معروف شخصیت کا افسوسناک انجام