افغان حکومت اور طالبان کے براہ راست مذاکرات، پاکستان نے میزبانی کی پیشکش کر دی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے براہ راست مذاکرات کی میزبانی کی پیش کش کر دی۔ کابل میں افغان مصالحتی عمل کے لئے چار فریقی رابطہ گروپ کے اجلاس میں کی۔ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان پہلی براہ راست بات چیت مارچ کے پہلے ہفتے میں ہو گی۔ پاک افغان ورکنگ گروپ دونوں ملکوں… Continue 23reading افغان حکومت اور طالبان کے براہ راست مذاکرات، پاکستان نے میزبانی کی پیشکش کر دی