اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صحافی نے کس طرح الطاف حسین کو بیوقوف بنایا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل میں یہ بات بتائی گئی کہ ایک صحافی جن کا میڈیا میں بڑا نام ہے نے انتہائی حساس ادارے کا افسر بن کر ایم کیو ایم سے پیسے بٹورے اور انہیں بیوقوف بنایا۔بعدازاں حقیقت سامنے آنے پر صحافی کی خوب پٹائی ہوئی ۔ٹی وی چینل میں بتایا گیا کہ وہ معروف صحافی اب بھی میڈیا پر کام کر رہا ہے۔