پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

مفتی اعظم کل بحریہ ٹاﺅن لاہور میں جمعة المبارک کے اجتماع سے خطاب کریں گے

datetime 11  فروری‬‮  2016

مفتی اعظم کل بحریہ ٹاﺅن لاہور میں جمعة المبارک کے اجتماع سے خطاب کریں گے

لاہور(نیوز ڈیسک ) دنیا کی ساتویں بڑی مسجد گرینڈ جامع مسجد بحریہ ٹاﺅن لاہور کے خطیب مولانا مفتی احمد علی نے کہا ہے کہ مفتی اعظم فلسطین ڈاکٹر محمد احمد حسین آج ( بروز (جمعہ) کو جامع مسجد بحریہ ٹاﺅن لاہور میں دوپہر ساڑھے بارہ بجے (12:30)جمعة المبارک کے اجتماع سے خطاب کریں گے، مفتی… Continue 23reading مفتی اعظم کل بحریہ ٹاﺅن لاہور میں جمعة المبارک کے اجتماع سے خطاب کریں گے

طلباء تیار ہو جائیں، لیپ ٹاپس کے بعد حکومت نے ایک اور بڑااعلان کر دیا

datetime 11  فروری‬‮  2016

طلباء تیار ہو جائیں، لیپ ٹاپس کے بعد حکومت نے ایک اور بڑااعلان کر دیا

لاہور ( نیوز ڈیسک) محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے مفت ٹیبلٹس کی فراہمی کیلئے اساتذہ اور طلباء کی فہرستیں تیارکرنا شروع کر دیں ، پہلے مرحلے میں 54ہزار طلبا اور 24 سو اساتذہ میں ٹیب تقسیم کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے طلبا میں مفت لیپ ٹاپ کی فراہمی کے… Continue 23reading طلباء تیار ہو جائیں، لیپ ٹاپس کے بعد حکومت نے ایک اور بڑااعلان کر دیا

پنجاب میں سائنس کامضمون 75 نمبر کاکر دیا گیا

datetime 11  فروری‬‮  2016

پنجاب میں سائنس کامضمون 75 نمبر کاکر دیا گیا

لاہور(نیوزڈیسک) محکمہ ایجوکیشن سکولز پنجاب نے 9ویں جماعت کے طلباء و طالبات کے لیے سائنس کے مضامین میں نمبرز کم کردیئے ہیں ۔ بتایا گیا ہے کہ نویں جماعت کے بورڈ کے امتحانات میں شرکت کرنیوالے امیدواروں کو سائنس مضامین میں پہلے 90نمبروں میں سے نمبرز دیئے جاتے تھے اب یہ نمبرز 90سے کم کرکے… Continue 23reading پنجاب میں سائنس کامضمون 75 نمبر کاکر دیا گیا

خیبر پختونخوا حکومت نے ہڑتالی ڈاکٹروں کو مذاکرات کی دعوت دے دی

datetime 11  فروری‬‮  2016

خیبر پختونخوا حکومت نے ہڑتالی ڈاکٹروں کو مذاکرات کی دعوت دے دی

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا حکومت نے ہڑتالی ڈاکٹروں کو مذاکرات کی دعوت دیدی۔ ڈاکٹروں نے بھی بات چیت کے لئے آمادگی کا اظہار کردیا اور اپنی ٹیم تشکیل دیدی۔ ڈاکٹروں کی ہڑتال سے مریضوں کو درپیش مشکلات دور کرنے کے لئے خیبرپختونخوا حکومت نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ہڑتالی ڈاکٹرزاورپیرامیڈیکل ملازمین کومذاکرات کیلئے طلب کرلیا۔ڈائریکٹرجنرل محکمہ… Continue 23reading خیبر پختونخوا حکومت نے ہڑتالی ڈاکٹروں کو مذاکرات کی دعوت دے دی

اے کے ڈی سیکورٹیز کی توہین عدالت کی درخواست مسترد

datetime 11  فروری‬‮  2016

اے کے ڈی سیکورٹیز کی توہین عدالت کی درخواست مسترد

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کے خلاف اے کےڈی سیکورٹیز کی توہین عدالت کی درخواست مسترد کردی ہے۔درخواست کی سماعت جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی۔اے کے ڈی سیکورٹیز کا موقف تھا کہ عدالتی احکامات کے باوجود ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرکے توہین عدالت… Continue 23reading اے کے ڈی سیکورٹیز کی توہین عدالت کی درخواست مسترد

عبدالستار ایدھی‘ انسانیت کی خدمت کے 25 ہزار دن

datetime 11  فروری‬‮  2016

عبدالستار ایدھی‘ انسانیت کی خدمت کے 25 ہزار دن

کراچی(نیوز ڈیسک) ایدھی فاونڈیشن کے سربراہ عبدالستار ایدھی کے انسانیت کی خدمت کرنے کے 25ہزار دن مکمل ہوگئے۔ہمارے معاشرے میں زندگی کے برسوں اور دنوں کا حساب تو رکھا جاتا ہے لیکن ہم خود جب اپنی زندگی کے دنوں اور گھنٹوں کا حساب کریں تو دلچسپ اعداد و شمار سامنے ا?تے ہیں۔ہم نے یہی حساب… Continue 23reading عبدالستار ایدھی‘ انسانیت کی خدمت کے 25 ہزار دن

آپکے احتجاج سے نجکاری پالیسی خراب ہو گئی شہبازایکشن کمیٹی پر برہم

datetime 11  فروری‬‮  2016

آپکے احتجاج سے نجکاری پالیسی خراب ہو گئی شہبازایکشن کمیٹی پر برہم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب اور پی آئی اے جوائنٹ کمیٹی کے مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔کراچی کے بزنس مین نوید ملک نے دونوں فریقین میں پ±ل کا کردار ادا کیا۔جبکہ وزیراعلی پنجاب ملاقات کے آغاز میں کمیٹی کے ارکان پر برہم ہوئے مگر پھر خوشگوار موڈ میں تین دور چائے کے بھی چلائے… Continue 23reading آپکے احتجاج سے نجکاری پالیسی خراب ہو گئی شہبازایکشن کمیٹی پر برہم

تربت ، نامعلوم مسلح افراد کی مہمان خان خانے میں فائرنگ ، 6افراد جاں بحق

datetime 11  فروری‬‮  2016

تربت ، نامعلوم مسلح افراد کی مہمان خان خانے میں فائرنگ ، 6افراد جاں بحق

تربت(نیوز ڈیسک)تربت کے علاقے پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد کی مہمان خان خانے میں فائرنگ کے نتیجے میں 6افراد جاں بحق ہو گئے ۔ بدھ کو پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے پنجگور کے علاقے بونستان میں ایک گھر کے مہمان خانے میں اچانک فائرنگ کرنا شروع کر دی جس کے نتیجے میں… Continue 23reading تربت ، نامعلوم مسلح افراد کی مہمان خان خانے میں فائرنگ ، 6افراد جاں بحق

جاتے جاتے یونیورسٹیزترمیمی آرڈیننس کی منظوری دیدی

datetime 11  فروری‬‮  2016

جاتے جاتے یونیورسٹیزترمیمی آرڈیننس کی منظوری دیدی

پشاور(نیوز ڈیسک)گورنر خیبرپختونخوانے جاتے جاتے یونیورسٹیزترمیمی آرڈیننس کی منظوری دیدی جس کے تحت یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر کی تقرری اور ہٹانے کے قواعد وضوابط میں نرمی کر دی گئی ہے۔ہائرایجوکیشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق گورنرخیبرپختونخواسردار مہتاب احمد خان نے استعفیٰ سے قبل یونیورسٹی ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دی ہے۔ذرائع کے مطابق آرڈیننس کے تحت… Continue 23reading جاتے جاتے یونیورسٹیزترمیمی آرڈیننس کی منظوری دیدی