اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے صدر مملکت ممنون حسین سے ایوانِ صدر میں آج بر وز جمعہ کو سیا سی صو رتحال اور کر پشن کے حوالے سے ملاقات کی۔
تفصیلا ت کے مطا بق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف آج شام قوم سے اپنا اہم خطاب کریں گے، جس میں وزیراعظم پاناما لیکس کے معاملے پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کا ایک ماہ میں یہ قوم سے تیسرا خطاب ہے۔وزیراعظم پاناما لیکس کے معاملے پر قوم کو اعتماد میں لیں گے جب کہ وزیراعظم کمیشن کے قیام سے متعلق قوم کو آگاہ بھی کریں گے۔پاناما لیکس معاملے کے علاوہ وزیر اعظم ملک کی سیاسی صورتحال پر بھی بات کریں گے۔میا ں محمد نواز شریف آج شا م کو خطا ب میں قو م کو پاناما لیکس کے معاملے پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔
پا نا ما لیکس معا ملہ ! نواز شر یف آج شا م کو کیا کر نے جا رہے ہیں؟ اعلان ہو گیا
22
اپریل 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں