اقبال ظفر جھگڑا کی جگہ اب کون؟نئے نام سامنے آگئے
لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے اقبال ظفر جھگڑا کے گورنر خیبر پختوانخواہ بننے کے بعد خالی ہونےوالے سینیٹ اور سیکرٹری جنرل کے عہدوں کو پُرکرنے کیلئے مشاورت کا عمل شروع کر دیا ،پارٹی کے مختلف رہنماﺅں نے عہدے حاصل کرنے کےلئے اپنی کاوشیں شروع کر دیں۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی قیادت… Continue 23reading اقبال ظفر جھگڑا کی جگہ اب کون؟نئے نام سامنے آگئے