پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

اسلام آباد جلسہ،حکومت نے تحریک انصاف کو ’’باندھ ‘‘لیا،معاہدہ طے پاگیا،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر

datetime 22  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیو زڈیسک) تحریک انصاف کا 24 اپریل کو ہونے والے جلسے کے لئے انتظامیہ اور پولیس کے ساتھ تحریری ضابطہ اخلاق طے پا گیا۔اطلاعات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے یوم تاسیس کے سلسلے میں 24 اپریل کو اسلام آباد کے ایف 9 پارک میں جلسہ ہونا ہے تاہم اس سے قبل انتظامیہ اور پولیس کے ساتھ پی ٹی آئی کا تحریری ضابطہ اخلاق طے پاگیا جس کے مطابق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی صورت میں انتظامیہ اور پولیس کے ایکشن سے جانی نقصان ہوا تو اس کی ذمہ دار تحریک انصاف ہوگی۔تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر نے ضابطہ اخلاق کے تحریری معاہدے پر دستخط کئے جس کے مزید نکات میں کہا گیا کہ ریاست اور مذہبی انتہا پسندی کے حوالے سے کوئی تقاریر نہیں ہوں گی، جلسہ گاہ میں سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں گے اور جلسہ رات 10 بجے تک ختم کر کے 11 بجے ایف نائن پارک خالی کردیا جائے گا۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…